آج کی خبریں سیدو شریف اسپتال میں آکسیجن سلنڈروں کی قلت،قیمتی جانوں کے ضیاع کا خطرہ عدنان باچا اپریل 21, 2021 0 لوگوں نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ، ضلعی انتظامیہ اور دیگر اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ اسپتال میں آکسیجن سلنڈروں کی فراہمی یقینی بنائی جائے
آج کی خبریں سوات، آکسیجن سلنڈر گیارہ سو میں فروخت ہونے لگا عدنان باچا اپریل 18, 2021 0 گذشتہ سال 200 روپے میں فروخت ہونے والا مذکورہ سلنڈر امسال 1100 روپے میں فروخت ہونے لگا۔ جس کی وجہ سے غریب عوام کے اوسان خطاہوگئے ہیں۔ اس حوالہ سے انتظامیہ نے بھی معنی خیز خاموشی اختیار کرلی ہے
آج کی خبریں سیدو شریف اسپتال میں آکسیجن سلنڈرو ں کا مسلہ حل، چھ افراد کی ڈیوٹیاں لگا دی گئی عدنان باچا مارچ 13, 2021 0 سیدو شریف اسپتال کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس پر زما سوات ڈاٹ کام نے ایک خبر بھی شائع کی تھی