Browsing Tag

PM imran khan

وزیراعظم نے کورونا وائرس کی روک تھام سے متعلق آگاہی مہم چلانے کی ہدایت کردی

وزیراعظم عمران خان نے وائرس کی روک تھام سے متعلق آگاہی مہم چلانے اور مرض کو مزید پھیلنے سے روکنے کے لیے اقدامات کی بھی ہدایت کی۔ واضح رہے کہ پاکستان میں اب تک کورونا وائرس کے 5 کیس سامنے آئے ہیں جن میں سے 2 کا تعلق کراچی سے ہے۔ علاوہ ازیں…

نئی دہلی فسادات: وزیراعظم نے عالمی برادری کو خبردار کردیا

بھارتی دارالحکومت دہلی میں ہونے والے حالیہ ہندو مسلم فسادات کی کچھ تصاویر شیئر کیں۔ وزیراعظم نےکہا کہ ’میں پیشگوئی کررہا ہوں کہ عالمی برادری کی مداخلت تک اس طرح کے واقعات کے نہ صرف خطے بلکہ دنیا کے لیے انتہائی تباہ کن نتائج ہوں گے‘۔…

بڑے بجلی چوروں کو پکڑیں، منافع خوروں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے، وزیراعظم

300 سے کم یونٹس بجلی استعمال کرنے والے گھریلو صارفین کے لیے اس سال 162 ارب روپے کی سبسڈی رکھی گئی ہے، توانائی کے شعبے میں مجموعی طور پر251 ارب روپے کی سبسڈی فراہم کی جا رہی ہے، سبسڈی کا بنیادی مقصد عوام خاص طور پر کم آمدنی والے طبقے کو…

وزیر اعظم کی امیرِ قطر سے ملاقات، دو طرفہ تعاون اور خطے کی صورتحال پر گفتگو

وزیر اعظم عمران خان نے  دوحہ میں قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ملاقات کی اور  دو طرفہ تعاون کے فروغ اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ دوحہ پہنچنے پر وزیر اعظم عمران خان کا قطر کے وزیر توانائی نے استقبال کیا۔ وزیراعظم عمران خان…

وزیر اعظم کے وژن کیلئے پی ٹی وی ترقی کی راہ پر گامزن

پاکستان ٹیلی وژن ہیڈ کوارٹرز کی طرف سے فریضہ حج ادا کرنے کے لیے کارکنوں کے ناموں کی قرعہ اندازی کی گئی۔ ادارے کی طرف سے حج کی سعادت حاصل کرنے والے خوش نصیبوں میں سینئر سیکریٹری ابرار حسین، پرائیویٹ سیکرٹریز محمد شفیق، خالد محمود،ایڈمن…

بھارت میں مسلمان نشانے پر ہیں، عالمی برادری اس پر لازمی ایکشن لے: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کے شہریوں کو بھی پیغام دیا اور کہا کہ ’آگاہ رہو! پاکستان میں اگر کسی نے بھی غیر مسلم شہریوں پر ہاتھ اٹھانے کی کوشش کی یا کسی عبادت گاہ کی جانب بری نظر سے دیکھا تو نہایت سختی سے پیش آئیں گے، ہماری اقلیتیں اس ملک…

توانائی کے شعبے میں چیلنجز کا سامنا، بوجھ عوام کو برداشت کرنا پڑ رہا ہے: وزیراعظم

وزیر منصوبہ بندی اسد عمر، وزیرِ توانائی عمر ایوب، وزیر بحری امور علی زیدی اور مشیر خزانہ حفیظ شیخ شریک ہوئے۔ اجلاس میں بجلی کی قیمتوں میں ممکنہ کمی لانے سے متعلق مختلف تجاویز پر غور کیا گیا

قومیں تباہ ہو جاتی ہیں جب بڑے لندن چلے جائیں اور چھوٹے چور پکڑے جائیں: وزیراعظم

عدالتوں میں جانے والے غریب لوگوں کو پیسے دیں گے تاکہ وہ وکیل کر سکیں جب کہ سرکاری اسکولوں میں بہترین تعلیم کے لیے ایک نصاب رائج کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، 70 سال میں جو تعلیم کا نظام بگڑا اسے ٹھیک کرنے میں وقت لگے گا، اساتذہ کی حاضری کو یقینی…

کیماڑی واقعے پر وزیراعظم عمران خان کا اظہارِ تشویش

وزیراعظم عمران خان نے کیماڑی میں پھیلنے والی زہریلی گیس اور اس سے ہونے والی ہلاکتوں پر گہریش تشویش کا اظہار کیا ہے۔ دو روز قبل کیماڑی میں پھیلنے والی پر اسرار زہریلی گیس کے اخراج سے ہلاکتوں کی تعداد 9 ہوچکی ہے جب کہ مجموعی طور پر متاثرین کی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More