Browsing Tag

PM imran khan

احساس ایمرجنسی کیش پروگرام میں شناختی کارڈ کی مدت کی شرط ختم

اسلام آباد(ویب ڈیسک)حکومت نے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام میں شناختی کارڈ کی مدت کی شرط ختم کردی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے بتایا کہ کیش پروگرام میں کیٹیگری ون 80 فی صد مکمل ہو گیا ہے…

سیاسی قیادت مخیر حضرات کو متحرک کرنے میں اپنا کردار ادا کرے: وزیر اعظم

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا لاک ڈاؤن کے دوران غریبوں کی مدد کرنے کے لیے سیاسی قیادت مخیر حضرات کو متحرک کرنے میں اپنا کردار ادا کرے۔ اسلام آباد میں وزیر اعظم عمران خان سے سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی کے…

پاور سیکٹر سے سالانہ 100 ارب سے زائد کا نقصان پہنچایا گیا: رپورٹ وزیراعظم کو پیش

وزیراعظم کو پیش کی گئی انکوائری رپورٹ میں قومی خزانے کے نقصان کی وجہ ٹیرف، فیول کھپت میں خرد برد، ڈالرز میں گارینٹڈ منافع کو قرار دیا گیا ہے۔ کمیٹی نے رپورٹ میں پاور پلانٹس کے ساتھ کیے جانے والے معاہدوں کو غیر منصفانہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ…

وزیراعظم کا یوٹرن، شہریار آفریدی کو نارکوٹکس کا قلمدان واپس دیدیا

وزیراعظم نے دو روز بعد ہی شہریار آفریدی کو نارکوٹکس کنٹرول کا اضافی قلمدان واپس دے دیا ہے۔ کابینہ ڈویژن کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق شہریار آفریدی ایک بار پھر بطور وزیر مملکت نارکوٹکس کنٹرول خدمات انجام دیں گے۔ خیال رہے کہ گزشتہ دنوں…

کورونا کی روک تھام کے ساتھ ساتھ لوگوں کو بھوک سے بھی بچانا ہے، وزیر اعظم

کورونا وائرس پھیلنے کے خدشے کے پیش نظر ہم نے ملک بھر میں تعلیمی ادارے، شاپنگ مالز، شادی ہال اور ریسٹورینٹ سمیت ہر اس جگہ کو بند کردیا جہاں عوامی اجتماعات ہوسکتے تھے لیکن لاک ڈاؤن کی تباہی کو روکنے کے لیے زرعی شعبے کو کھلا رکھا ہے ور اب…

وزیر اعظم کا تعمیراتی شعبے کے لیے بڑے مراعاتی پیکج کا اعلان

نئے پاکستان ہاؤسنگ اسکیم میں تعمیرات کرنے والوں کو 90 فیصد ٹیکس کی رعایت دیں گے۔ اسٹیل اور سیمینٹ کے علاوہ تعمیراتی مواد اور خدمات پر سروسز ٹیکس معاف کیا جارہا ہے۔ اسی طرح اگر کوئی اپنا مکان فروخت کرے گا تو اس سے کیپیٹل گین ٹیکس وصول نہیں…

وزیراعظم نے معاشی ٹیم کا ہنگامی اجلاس آج طلب کرلیا

معاشی امدادی پیکیج پر مختلف تجاویز پر غور ہوگا اور ملک کی معاشی و اقتصادی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا جب کہ معاشی ٹیم کورونا وائرس کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے قومی پیکیج مختص کرے گی۔ ذرائع کے مطابق خصوصی معاشی پیکیج کی وفاقی کابینہ سے…

وزیراعظم نے چمن بارڈر کھولنے کی ہدایت کردی

وزیراعظم عمران خان نے تجارتی سرگرمیوں کے لیے چمن بارڈر کھولنے کی ہدایت کردی۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کورونا جیسی عالمی وبا پھوٹنے کے باوجود ہم اپنے افغان بھائی بہنوں کی مدد کے لیے پوری طرح یکسو اور پرعزم ہیں۔…

ایران سے آنے والی خاتون مشتبہ کورونا وائرس کے باعث آئسولیشن میں داخل

مشتبہ کورونا وائرس کے باعث آئسو لین منتقل ہونے والی خاتون کے بعد صوبے میں مشتبہ کیسز کی تعداد 19ہوگئی ہے۔ تاہم  صوبے میں ابھی تک کسی کیس میں کورونا وائرس کی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق حیات آباد میڈیکل کمپلیکس سے ریفر کئے گئے 4…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More