Browsing Tag

PPP

چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کی تقرریوں پر ڈیڈلاک برقرار

پارلیمانی کمیٹی کے حکومتی رکن اعظم سواتی نے بتایا کہ بلوچستان اور سندھ سے ایک نام حکومت اور ایک اپوزیشن سے ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ بہت ہوگیا، اب اتفاق رائے پیدا ہوجانا چاہیے، چاہتے ہیں چیف الیکشن کمشنر کے نام پر اتفاق رائے ہو، چیف…

خادم رضوی کے بھائی، بھتیجے سمیت 86 افراد کو ہزاروں سال قید کی سزا

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج شوکت کمال ڈار نے رات 10 بجے فیصلہ سنایا جس پر پولیس نے تمام مجرموں کو حراست میں لے لیا اور تین بسوں میں ڈال کر پولیس اور ایلیٹ فورس کے کڑے پہرے میں اٹک جیل لے گئے۔ عدالت نے ملزمان پر ایک کروڑ 30…

وزیراعظم کا سوا لاکھ سے زائد سرکاری آسامیوں پر بھرتی کا حکم

35 وزارتوں میں ایک لاکھ 29 ہزار آسامیاں خالی ہیں جن میں سے 4 ہزار آسامیاں فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے ذریعے پر ہونا ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے وزارتوں کو خالی آسامیاں فوری پر کرنے کی ہدایت کردی۔ رپورٹ کے مطابق گریڈ 21 اور گریڈ 22 کی 96…

غریب عوام کو ریلیف فراہم کرنا ترجیح ہے: وزیراعظم

اجلاس میں وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر، مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ اور مشیر صنعت و تجارت عبدالرزاق داؤد سمیت فردوس عاشق اعوان، ندیم افضل چن اور خسرو بختیار بھی شریک ہوئے۔  اجلاس میں وزیراعظم عمران خان کو ریلیف فراہم کرنے کے اقدامات…

خیبرپختونخوا میں خواتین کی حفاظت کے لیے ’سیف و یمن ایپ‘ متعارف

خیبرپختونخوا میں خواتین کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے ’سیف و یمن ایپ‘ متعارف کرادی گئی۔ خیبرپختونخوا کے مشیر انفارمیشن ٹیکنالوجی ضیاء اللہ بنگش نے خواتین کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے سیف و یمن ایپ موبائل ایپ کا افتتاح کیا اور اس کے استعمال سے…

318 اراکین اسمبلی اور سینیٹرز کی رکنیت معطل

جن اراکین کی رکنیت معطل ہوئی ان میں وفاق یوزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم، سینیٹر حاصل بزنجو، سینیٹر مصدق ملک اور پیر صابر شاہ بھی شامل ہیں۔ اس کے علاوہ فاقی وزیر طارق بشیر چیمہ، وزیر مملکت زرتاج گل وزیر، وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نور…

28 ممالک میں 10 ہزار پاکستانی قید ہیں: ترجمان دفتر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے اجلاس میں شرکت کرنے سے متعلق ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ شاہ محمود قریشی نے اس کا خیرمقدم کیا اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو کشمیر میں بھارتی مظالم سے آگاہ بھی کیا۔  ترجمان دفتر خارجہ کا بتانا تھا کہ…

‘سوچتی تھی وہیں مر جاؤں گی’: 18 گھنٹے بعد برفانی تودے سے لڑکی کو زندہ نکال لیا گیا

ثمینہ کی والدہ شہناز بی بی نے اپنی بیٹی کے زندہ لوٹنے کی امید ہی چھوڑ دی تھی کیونکہ وہ پہلے ہی اپنے ایک بیٹے اور بیٹی کو کھو چکی ہیں تاہم ثمینہ کا زندہ بچ جانا ان کے لیے کسی معجزے سے کم نہیں تھا۔ والدہ نے بتایا کہ برفانی تودہ گرنے سے تین…

خالد مقبول صدیقی کا استعفیٰ 4 روز بعد بھی وزیراعظم آفس کو موصول نہ ہو سکا

کنوینر ایم کیو ایم کا کہنا تھا ہم نے مشکل کی ہر گھڑی میں وفاقی حکومت کا ساتھ دیا لیکن 18 ماہ گزرنے کے باوجود ہمارے ایک بھی مطالبے پر عمل درآمد نہیں ہوا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم حکومت سے علیحدہ نہیں ہو رہے لیکن اس صورت حال میں میرا حکومت…

وادی نیلم: برفانی تودے سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 76 ہو گئی ہے

ایس ڈی ایم اے کے مطابق آزاد کشمیر میں بارش اور برفانی تودے گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 76 ہو گئی ہے جب کہ مختلف حادثات میں نیلم میں 22 دکانوں سمیت 107 مکانات جزوی یا 91 مکمل تباہ ہوئے۔ آزاد کشمیر میں برفانی تودے سے متاثر سرگن ویلی میں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More