خیبرپختونخوا میں خواتین کی حفاظت کے لیے ’سیف و یمن ایپ‘ متعارف

خیبرپختونخوا کے مشیر انفارمیشن ٹیکنالوجی ضیاء اللہ بنگش نے خواتین کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے سیف و یمن ایپ موبائل ایپ کا افتتاح کیا

خیبرپختونخوا میں خواتین کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے ’سیف و یمن ایپ‘ متعارف کرادی گئی۔ خیبرپختونخوا کے مشیر انفارمیشن ٹیکنالوجی ضیاء اللہ بنگش نے خواتین کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے سیف و یمن ایپ موبائل ایپ کا افتتاح کیا اور اس کے استعمال سے متعلق بریفنگ دی۔ ضیاء اللہ بنگش نے بتایا کہ موبائل ایپ سے خواتین کو بسوں کی لوکیشن اور دیگر معلومات حاصل ہوسکیں گی اور وہ باآسانی سفر کریں گی۔ مذکورہ ایپ کو اینڈرائیڈ صارفین گوگل ایپ اسٹور سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں جب کہ آئی فون صارفین ایپل اسٹور سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں

پشاور(ویب ڈیسک)خیبرپختونخوا میں خواتین کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے ’سیف و یمن ایپ‘ متعارف کرادی گئی۔ خیبرپختونخوا کے مشیر انفارمیشن ٹیکنالوجی ضیاء اللہ بنگش نے خواتین کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے سیف و یمن ایپ موبائل ایپ کا افتتاح کیا اور اس کے استعمال سے متعلق بریفنگ دی۔ ضیاء اللہ بنگش نے بتایا کہ موبائل ایپ سے خواتین کو بسوں کی لوکیشن اور دیگر معلومات حاصل ہوسکیں گی اور وہ باآسانی سفر کریں گی۔ مذکورہ ایپ کو اینڈرائیڈ صارفین گوگل ایپ اسٹور سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں جب کہ آئی فون صارفین ایپل اسٹور سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More