آج کی خبریں قمبر میں فائرنگ کرنے والے سابقہ پولیس اہلکارکے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا عدنان باچا جون 3, 2021 0 پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے کلاشنکوف اور پستول سے ہوائی فائرنگ کی تھی جبکہ نشے کی حالت میں وہاں موجود لوگوں کو گالیاں بھی دے رہا تھا
آج کی خبریں قمبر، فائرنگ کرنے والا نشے میں دھت شخص مقامی لوگوں اور پولیس کے ہتھے چڑھ گیا عدنان باچا جون 3, 2021 0 ملزم اکبر حسین نشے کی حالت میں تھا اور اس کے ساتھ گاڑی میں دوسرا شخص بھی موجود تھا