Browsing Tag

rain swat zamaswat

سوات میں بارش کا سلسلہ بدستور جاری

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) سوات میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث موسم سرد ہوگیا ہے۔مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث موسم دوبارہ سرد ہوگیا ہے ۔ آمدہ اطلاعات کے مطابق بالائی علاقوں…

مینگورہ شہر سمیت سوات کے مختلف علاقوں میں دوسرے روز بھی بارش سے موسم سرد ہوگیا

سوات (زماسوات ڈاٹ کام) سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سمیت ضلع بھر میں دوسرے روز بھی بارش سے موسم نے کروٹ لے لی اور موسم سرد ہوگیا۔ کالام سمیت بالائی علاقوں کے پہاڑوں پر موسم سرما کی پہلی برفباری کا آغاذ ہوگیا۔ جس کے باعث لوگوں نے گرم…