Browsing Tag

raining

سوات،بارش اور برف باری کا سلسلہ ایک بار پھر شروع

سوات میں بارش اور برف باری کا سلسلہ ایک بار پھر شروع، سردی کی شدت میں اضافہ،سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سمیت دیگر میدانی علاقوں میں جمعرات کی صبح سے بارش کا سلسلہ شروع ہوا، بارش کے باعث اِن علاقوں میں سردی میں اضافہ ہوا ہے

سوات میں دوسرے روز بھی بارش اور برفباری جاری ہے

سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سمیت دیگر میدانی علاقوں میں دوسرے روز بھی بارش کا سلسلہ جاری رہا،جس کے باعث موسم مزید سرد ہوگیا ہے ۔ اسی طرح بالائی علاقوں میں بھی وقفے وقفے سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے جس سے اُن علاقوں میں سردی کی شدت میں مزید…

سوات میں بارش اور برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ

سوات کے سیاحتی علاقوں میں موسم سرما کی پہلی برف باری جبکہ میدانی علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ،ضلع بھر میں سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر کے میدانی علاقوں میں جمعہ کے روز صبح سے بارش کا سلسلہ شروع گیا ہے۔

سوات میں باران رحمت،روزہ داروں کے چہرے کھل اُٹھے

سوات ( زما سوات ڈاٹ کام ) مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں بارش نے موسم خوشگوار بنا دیا، کالام،مالام جبہ،میاندم اور دیگر بالائی علاقوں میں بھی بارش ہوئی جس کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا ہے، مینگورہ شہر اور دیگر میدانی علاقوں میں بارش کے باعث روزہ…

سوات میں موسلادھار بارش و ژالہ باری،ٹریفک کا نظام درہم برہم

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :12 مئی2018) سوات میں موسلادھار بارش وژالہ باری،چند گھنٹوں کی بارش نے صفائی پر مامور ادارے ’’واسا‘‘ اور صوبائی حکومت کی کارکردگی کا پول کھول دیا، شہر میں نکاسی آ ب کے نالے بند ہونے سے گندہ پانی سڑکوں پر بہنے سے کئی…

سوات میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:05مئی2018) سوات میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا، مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں ہفتہ کی سہ پہر بارش ہوئی جس کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا،بالائی علاقوں کالام ،بحرین اور دیگر علاقوں میں بارش سے سردی میں اضافہ ہوا ہے،محکمہ…

بارشوں سے ہونے والے نقصانات،ایم پی اے فضل حکیم نے سروے کی ہدایت کردی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:21اپریل2018)چیئرمین ڈیڈک ایم پی اے فضل حکیم نے بارشوں سے ہونے والے نقصانات بارے سروے کرنے کی ہدایت کر دی تحصیلدار اور پٹواری ہونے والے نقصانات بارے معلومات اکٹھے کرے ، ایم پی اے فضل حکیم امانکوٹ میں بارش سے گرنے والے…

مٹہ کے علاقہ خریڑئی میں مویشی خانہ گرنے سے دو مویشی ہلاک ہو گئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:14 مارچ2018)مٹہ کے علاقے خریڑئی میں مویشی خانہ گرنے سے دو مویشی ہلاک ہو گئے،ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقے خریڑئی میں مسلم خان ولد خادی گل کا مویشی خانہ شدید بارشوں کی وجہ سے گر گیا جس کے باعث دو مویشی ہلاک…

سوات میں بارش اور برف باری،سردی کی شدت میں اضافہ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :13مارچ 2018) سوات میں بارش،ژالہ باری اور برف باری کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا،لوگوں نے گرم ملبوسات دوبارہ نکال لئے، گزشتہ روز سے مینگورہ شہر اور سوات کے دیگر میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری…

سوات،آسمانی بجلی گرنے سے مکانات گرگئے،ایک شخص برساتی نالے کی نذر

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :13مارچ 2018) سوات میں موسلادھار بارش اور آسمانی بجلی گرنے سے متعدد مکانات زمیں بوس ہو گئے،ایک شخص زخمی اور چار مویشی ہلاک ہو گئے،برساتی نالے میں بھی ایک شخص بہہ کر لاپتہ ہوگیا،سوات میں گزشتہ روز سے جاری موسلادھار بارش…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More