Browsing Tag

Saidu

یونین کونسل میں ترقی یاتی کاموں کا جال بچھا دیا ہے،عزیزالحق

یونین کونسل سیدوشریف کے نائب ناظم عزیزالحق خان نے کہاہے کہ وہ اوران کے ساتھی ایک جذبے کے تحت خدمت کے میدان میں متحر ک رہتے ہیں،بحیثت نائب ناظم ہم نے محدودفنڈکے باوجود یونین کونسل سیدو شریف کے گلی کوچوں اور ندی نالوں کی تعمیر ومرمت سمیت دیگر…

ایس ایچ او فضل رحیم خان نے سیدوشریف پولیس اسٹیشن کا چارج سنبھال لیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)ایس ایچ اوفضل رحیم خان نے پولیس اسٹیشن سیدو شریف کا چارج سنبھال لیا،موصوف اس سے پہلے مینگورہ پولیس اسٹیشن میں ایس ایچ او تعینات تھے۔ چارج سنبھالنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایس ایچ او فضل رحیم خان نے کہا کہ ڈی…

سابقہ ایم پی اے فضل حکیم نے بھاری اکثریت کیساتھ اپنی نشست جیت لی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 26 جولائی 2018ء) سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے حلقہ پی کے 5 میں سابقہ ایم پی اے فضل حکیم خان نے اپنی نشست دوبارہ جیت لی ہے، انہوں نے ایم ایم اے کےا میدوار محمد امین کو شکست دیکر مجموعی طور پر غیر حتمی…

سیدو اسپتال کی تعمیر میں تاخیر،فضل حکیم برہم ہو گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:26دسمبر2017ء)چیئرمین ڈیڈک ایم پی اے فضل حکیم خان کے زیر صدارت زیر تعمیر500 بیڈ ہسپتال کے بارے میں اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں چیف ایگزیکٹیو سید وٹیچنگ ہسپتال ڈاکٹر تاج محمد خان ، میڈیکل سپرنٹنڈنٹ جہانگیر خان ، پروفیسر…

سیدو پولیس نے چوروں کے منظم گروہ کے کارندے گرفتارکرلئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:18نومبر2017ء)سیدو پولیس نے چوروں کے منظم گروپ کے دو کارندوں کو گرفتار کرلیا ،چوری شدہ دو لاکھ اڑتیس ہزار روپے برآمد ،سنسنی خیز انکشافات کی توقع۔ سیدو شریف کے ایس ڈی پی او پیر سید خان نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ چند روز…

سیدو شریف پولیس نے چھ کلو چرس برآمد کر کے منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:03دسمبر2017ء)سیدو پولیس نے ایک ماہ میں 6کلو چرس برآمد کرکے 10منشیات فروشوں سمیت 72ملزمان کو گرفتار کرلیا ، سیدوسرکل کے ڈی ایس پی پیر سید خان اور ایس ایچ او الطاف نے ڈی آئی ملاکنڈڈویژن اور ڈی پی او سوات کی خصوصی ہدایت…

سیدو شریف،میٹرریڈرز،انسپکٹرز اور ایس ڈی اوز کی تقریب حلف برداری

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:21نومبر2017ء)چیف انجینئر ایچ ایچ یو پیسکو محمد اقبال مروت نے کہا کہ پیسکو کے ملازمین صارفین کے اعتماد پر پورا اترنے ، اوورریڈنگ کے خاتمے اور چوری سے گریز کرتے ہوئے کردار ادا کریں ، غفلت کا مظاہرہ کرنے والوں کے خلا ف…

سوات،اُمید نو ویلفئیر ٹرسٹ کی جانب سے 800مستحق افراد میں گرم ملبوسات تقسیم

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:12نومبر2017ء) امید نو ویلفئیر ٹرسٹ احمدال رجسٹرڈ کی جانب سے سوات کے800مستحق افراد میں گرم ملبوسات تقسیم کئے گئے، اس سلسلے میں مینگورہ کے مختلف مقامات پر تقاریب کا انعقاد کیا گیا ،جس میں پاک فوج کے کرنل(ریٹائرڈ) نور خان…

سوات میں سمیڈا-ویمن بزنس سینٹر کا افتتاح کردیا گیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:26اکتوبر2017ء) سمیڈا -ویمن بزنس ڈویلپمنٹ سنٹر کا سیدو شریف سوات میں با قاعدہ افتتاح کردیا گیا ،سنٹر میں ہنر مند خواتین کوکاروبار کے حوالے ٹریننگ دی جائیگی ، وزیر صنعت و پیداوار حکومت پاکستان غلام مرتضی خان جتوئی نے…

سیدو ہسپتال،ڈینگی کے ممکنہ خطرات،متعدد وارڈز خالی کرکے انتظامات مکمل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔24اگست 2017ء )سیدو ہسپتال میں ڈینگی کے ممکنہ خطرے سے نمٹنے کیلئے متعدد وارڈز خالی کرکے انتظامات مکمل کرلئے گئے ، ادویات اور مچھر دانوں کو وافر مقدار میں فراہم کردیا گیا ، اس سلسلے میں ایم ایس ڈاکٹر جہانگیر خان نے ڈی…