اوڈیگرام میں بجلی شارٹ سرکٹ سے تین دکانوں میں آتشزدگی
اوڈیگرام میں بجلی شارٹ سرکٹ سے آگ بھڑک اُٹھی، 3دُکانیں جل کر راکھ اور27 لاکھ روپے کانقصان۔گزشتہ رات اوڈیگرام میں بجلی شارٹ سرکٹ کی وجہ سے اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے 3دکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا