Browsing Tag

Snow Fall

سوات، میدانی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں برفباری بدستورجاری

سوات میں بارش اوربرف باری کا سلسلہ بدستور جاری، سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ۔ سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سمیت دیگر میدانی علاقوں میں جمعہ کی صبح سے بارش کا سلسلہ شروع ہوا جس کے باعث سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے

کالام سمیت بالائی علاقوں میں برفباری، سیاح اُمڈ آئے

سوات کے بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگیا جس کے باعث ضلع بھر میں سردی کی شدید لہر شروع ہو گئی ۔ سوات کے بالائی علاقوں کالام،مالم جبہ،بحرین،مہوڈنڈ اور دیگر میں جمعرات کی صبح سے برفباری کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے جس کے باعث…

سوات شدید سردی کی لہر برقرار،بیس سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

سوات میں سردی کی شدت میں اضافہ، 20 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ کالام اور بالائی علاقوں میں درجہ حرارت منفی دس تک گر گیا۔علاقے سے بڑی تعداد میں مکینوں کی نقل مکانی شروع ہوگئی،سوات کے بالائی علاقوں میں شدید سردی کی لہر برقرار ہے اور علاقے میں یخ…

سوات میں دوسرے روز بھی بارش اور برفباری جاری ہے

سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سمیت دیگر میدانی علاقوں میں دوسرے روز بھی بارش کا سلسلہ جاری رہا،جس کے باعث موسم مزید سرد ہوگیا ہے ۔ اسی طرح بالائی علاقوں میں بھی وقفے وقفے سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے جس سے اُن علاقوں میں سردی کی شدت میں مزید…

سوات کے بالائی علاقوں میں چار فٹ تک برف باری ریکارڈ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:20اپریل2018)سوات کے بالائی علاقوں کالام ، اوشو مٹلتان اور اتروڑ گبرال میں چار انچ تک برفباری ریکارڈ۔ برف سے لطف اندوز ہونے کے لئے سیاحوں نے وادی کالام کا رخ کرد یا ۔ برف کی وجہ سے موسم میں سردی کی شدید لہر پیدا ہوگئی…

سوات میں بارش اور برف باری،سردی کی شدت میں اضافہ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :13مارچ 2018) سوات میں بارش،ژالہ باری اور برف باری کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا،لوگوں نے گرم ملبوسات دوبارہ نکال لئے، گزشتہ روز سے مینگورہ شہر اور سوات کے دیگر میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری…

سوات میں بارش اور برف باری سے سردی لوٹ آئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:24فروری2018)سوات میں بارش اور برف باری کے بعد سردی دوبارہ لوٹ آئی، مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر کے دیگر میدانی علاقوں میں جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب سے بارش کا سلسلہ شروع ہوا جو وقفے وقفے سے جاری رہا جس کی وجہ سے سردی…

سوات میں برفباری،سیاحوں نے سیاحتی مقامات کا رخ کرلیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:14فروری2018) سوات میں بارش اور برفباری کا سلسلہ تھم گیا،پہاڑوں نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی جس کے بعد کثیر تعداد میں سیاحوں نے سوات کا رخ کرلیا۔ مینگورہ شہر سمیت ضلع سمیت جاری تین روزہ بارش اور برف باری کا سلسلہ تھم گیا…

سوات میں بارش اور برف باری نے موسم مزید سرد کردیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام: 30جنوری2018) سوات میں بارش اور برف باری سے موسم مزید سرد ہوگیا،پیر اور منگل کی درمیانی شب مینگورہ شہر میں ہلکی اور کچھ علاقوں میں تیز بارش ہوئی۔ سوات کے بالائی علاقوں میں بارش کے بعد برف باری کا سلسلہ شروع ہواجو منگل…

سوات کے بالائی علاقوں میں برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:29 جنوری 2018 ء) سوات کے سیاحتی وپہاڑی علاقوں میں بارش اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہو گیا ہے، مقامی ذرائع کے مطابق کالام ، مہوڈنڈ ، اتروڑ سمیت دیگر بالائی علاقوں، مالم جبہ اور سنگر میں ہلکی برفباری دوپہر بارہ بجے کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More