پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بنچ میں تین ایم پی او کے تحت گرفتاری چلینج کر دی گئی
سوات (زما سوات ڈاٹ کام) پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بنچ میں تین ایم پی او کے تحت گرفتاری کو چلینج کردیا گیا،ایڈوکیٹ سہیل سلطان کے مطابق تحریک انصاف کے پر امن 52 سے زائد رہنماوں کو تین ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا،پشاور ہائی کورٹ مینگورہ…