آج کی خبریں سوات،زمرد کان پر مبینہ قبضہ مافیا کے خلاف کاروباری طبقہ نے طبل جنگ بجا دیا عدنان باچا مارچ 9, 2021 0 دس سال قبل محکمہ معدنیات نے اپنے منظور نظر افراد کو کان کا ٹھیکہ دس سال کے لئے دس کروڑ روپے میں دلایا