آج کی خبریں بدھ مت کے پیروکاروں نے سوات میوزیم میں امن کی گھنٹی کا افتتاح کرلیا عدنان باچا جولائی 28, 2022 0 سوات امن کا گہوارہ ہے دنیا بھر میں بدھ مت ماننے والوں سے درخواست ہے کہ وہ سوات آئیں اور اپنی عبادت گاہوں میں عبادت کریں