Browsing Tag

Thieves

چارباغ کے علاقہ روشن آباد میں چوروں نے ایک رات میں چار دکانوں کا صفایا کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 21 جولائی 2018ء) تحصیل چارباغ کے علاقہ روشن آباد میں چوروں نے ایک رات میں چار دکانوں کا صفایا کردیا۔متاثرین کا کہنا ہے کہ چوروں نے رات کی تاریکی میں دکانوں کے تالے توڑ کر دکانوں سے ندی اور قیمتی اشیاء کا…

مینگورہ،مسلح نقاب پوش دکاندار سے لاکھوں روپے لے کر فرار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:02 مارچ2018)مینگورہ شہر کے مصروف ترین پیپلز چوک میں مسلح نقاب پوش دکاندار سے لاکھوں روپے لے کر فرار ہوگئے۔ گذشتہ رات نماز عشا کے بعد تین مسلح نقاب پوشوں نے رحمان بیٹری ہاؤس میں داخل ہوکر اسلحہ کی نوک پر دکان میں موجود…

پولیس کے ناک کے نیچے چوری کی دلیرانہ واردات

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:11جنوری2018ء)سیدو شریف میں کمشنر ملاکنڈ ڈویژن اور آر پی او محکمہ پولیس کے دفتر کے گیٹ سے پانچ فٹ کے فاصلے پر چوروں نے تالے توڑ کر دکان کو لوٹ لیا۔ انتہائی اہم ڈویژنل افسران کے دفاتر کے کمپاؤنڈ کے مرکزی گیٹ سے چند فٹ…

ننگولئی میں چوروں نے دو دکانوں کو لوٹ لیا

سوات زما سوات ڈاٹ کام :28دسمبر2017ء) تحصیل کبل کے علاقہ ننگولئی میں ایک ہی رات میں نامعلوم چوروں نے دو دکانوں کا سفایا کردیا،ہزاروں کی نقدی اور دیگر سامان لے کر رفو چکر ہو گئے،ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ ننگولئی میں گزشتہ رات…

مالم جبہ میں چور ایک رات میں 15 دکانوں کا صفایا کرگئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔09ستمبر2017ء )سوات میں پولیس اسٹیشن مالم جبہ کی حدود میں چوری کی دلیرانہ واردات،نامعلوم چور ایک ہی رات میں 15 دُکانوں کے تالے توڑ کر صفایا کرگئے، لاکھوں روپے کا قیمتی سامان چوری ہونے پر متاثرہ دُکانداروں سمیت علاقے…

کبل،چوری کی واردات کرنے والے ملزمان مال مسروقہ سمیت میڈیا کے سامنے پیش

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔24اگست 2017ء )سوات کی تحصیل کبل میں چوری کی واردات کرنے والے ملزمان کو برآمد شدہ مال مسروقہ سمیت میڈیا کے سامنے پیش کردیا گیا ، ملزمان کے خلاف مزید کارروائی کے لئے مقدمہ درج ، پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان سید نواب ولد…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More