آج کی خبریں فیس بک پر تور گل نامی اکاؤنٹ، تحریک انصاف کے لئے درد سر بن گیا عدنان باچا جنوری 21, 2023 0 ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ تحریک انصاف کی مقامی لیڈر شپ اس کوشش میں ہے کہ اس اکاؤنٹ کو جلد ہی معلوم کیا جائے