آج کی خبریں ‘ کالام بڑی مشکل سے پہنچے تا ہم یہاں آکر سکون نصیب ہوا ‘ عدنان باچا جولائی 25, 2021 0 ضلعی انتظامیہ کے مطابق گزشتہ پانچ دنوں کے دوران آٹھ لاکھ سے زائد سیاحوں نے وادی کا رخ کیا جن میں زیادہ سیاح وادی کالام کی سیر کو گئے