آج کی خبریں دیولئی بازار میں انتظامیہ کے خلاف احتجاج، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر نے بے جا جرمانوں کی تردید کردی عدنان باچا جون 15, 2021 0 انہوں نے کہا کہ بازار کا معائنہ میں نے حکام بالا کی ہدایت پر کیا، جبکہ کسی بھی دکاندار پر بے جا جرمانہ عائد نہیں کیا
آج کی خبریں دیولئی بازرا کے تاجروں کا بے جا جرمانوں کے خلاف احتجاج، مین شاہراہ بند عدنان باچا جون 15, 2021 0 دیولئی میں تاجروں کے احتجاج کے دوران مین شاہراہ کو کئی گھنٹوں تک ٹریفک کے لئے بند کردیا گیا تھا جس کی وجہ سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا