مینگورہ ، ٹریفک پولیس اہلکار نے شہری کو پانچ ہزار روپے جرمانہ کردیا
سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) مینگورہ شہر میں تعینات ٹریفک پولیس اہلکار محمد علی نے جرمانہ لگانے کے تمام ریکارڈ توڑ دئے، موٹربائیک سوار ٹریفک پولیس نے ایک شہری کو 5ہزارروپے جرمانہ کردیا،شہری کے وجہ پوچھنے پر پولیس اہلکار نے گاڑی ڈرائیور کو…