Browsing Tag

Transporters

سوات کے ٹرانسپورٹروں کی جانب سے ہڑتال اور احتجاجی مظاہرہ

مینگورہ بائی پاس جنرل بس اسٹیند میں غیر قانونی اڈوں کے خلاف ٹرانسپورٹرز سرا پا احتجاج بن گئے۔ گاڑیوں سمیت وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے احتجاجی دھرنا دینے کا اعلان کردیا۔جنرل بس اسٹینڈ سے باہر ٹرانسپورٹ اڈوں کی اجازت دینے کے خلاف سوات ٹرانسپورٹ…

سوات کے ٹرانسپورٹروں نے ڈی کلاس لائسنس مسترد کردیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:08مارچ2018) سوات میں غیرقانونی ٹرانسپورٹ اڈوں کے خلاف ٹرانسپورٹرز سراپااحتجاج ، ڈی کلاس لائسنس مستردکردیا گیا،سوات کے ٹرانسپورٹ برادری نے مینگورہ میں غیرقانونی ٹرانسپورٹ اڈہ جات اور ڈی کلاس لائسنس کی بھرپور مخالفت کرتے…

سوات کے ٹرانسپورٹروں نے پہیہ جام ہڑتال کی کال واپس لے لی

سوات( زما سوات ڈاٹ کام:08دسمبر2017ء) انتظامیہ اورٹرانسپورٹروں میں مذاکرات کامیاب ہوگئے،ایک ہفتہ کے اندر مسلہ حل کرنے کی یقین دہانی پر ٹرانسپورٹروں نے احتجاج کی کال واپس لے لی جس کی وجہ سے گیارہ دسمبر کو پہیہ جام ہڑتال نہیں کیا جائے گا۔تحصیل…

ٹرانسپورٹروں نے 11 دسمبر کو ملاکنڈ ڈویژن میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کردیا

سوات ( زما سوات ڈاٹ کام:06دسمبر2017ء) سوات کے ٹرانسپورٹرز ڈٹ گئے ، مرحلہ وار احتجاج کااعلان کردیا، 11دسمبر کو سوات میں مکمل پہیہ جام ہوگا، پہلے مرحلے میں صوبائی اسمبلی کے سامنے گاڑیوں سمیت دھرنا دیاجائیگا،مطالبات تسلیم نہ ہونے کی صورت میں…

سوات کے ٹرانسپورٹروں نے پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:27نومبر2017ء) شرح ٹیکس میں اضافہ اوردھڑادھڑ جرمانوں کے خلاف ٹرانسپورٹروں نے پہیہ جام ہڑتال کااعلان کردیا۔ شرح ٹیکس میں اضافے اوربرداشت سے باہر جرمانوں کیخلاف ٹرانسپورٹروں نے احتجاجی مظاہرہ کیا، مظاہرین نے انتظامیہ…