آج کی خبریں مینگورہ نیو روڈ، پانچ دنوں سے پانی کی سپلائی معطل، صارفین کا احتجاج کی دھمکی عدنان باچا ستمبر 22, 2021 0 لوگوں کا کہنا ہے کہ ٹیوب ویل کی خرابی کے حوالے سے متعلقہ حکام کو کئی بار آگاہ کیا گیا لیکن تاحال کوئی شنوائی نا ہو سکی