آج کی خبریں سوات، پولیس کی گاڑی اُلٹنے سے ایس ایچ او سمیت چار اہلکار زخمی عدنان باچا دسمبر 21, 2019 0 تحصل مٹہ میں پولیس کی گاڑی الٹ گئی جس کے نتیجے میں چار پولیس اہلکارزخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق سیزبنڑ میں پولیس کی گاڑی ریورس آرہی تھی کہ اچانک الٹ گئی