آج کی خبریں پشاور ہائی کورٹ نے ملاکنڈ ڈویژن کے9 اضلاع کے لئے ورچول کورٹ سسٹم کی منظوری دے دی عدنان باچا جون 16, 2021 0 افتتاح کے بعد جلد ہی ان تمام اضلاع میں ویڈیولنک کے زریعہ کیسز کی سماعت شروع کر دی جائے گی