Browsing Tag

winter

کے ٹو کی مہم جوئی میں تیس گھنٹوں سے لاپتہ علی سدپارہ اور ٹیم کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن جاری

اسلام آباد: دنیا کی دوسری بڑی چوٹی “کے ٹو” کو سر کرنے کی کوشش کے دوران لاپتہ ہونے والے پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ کوہ پیما علی سد پارہ اور ان کی ٹیم کی تلاش میں آج پھر سے سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔علی سدپارہ کے ٹو کو موسم سرما میں سر…

مہوڈنڈ کالام میں موسم سرما کی پہلی برف باری، موسم سرد

سوات(زماسوات)موسم سرما کی آمد آمد ،سوات کے بالائی علاقوں سمیت مہوڈنڈ کالام میں موسم سرما کی پہلی برفباری شروع ہوگئی ، حسین وادی نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی جبکہ یخ بستہ ہواﺅں سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا جس کی وجہ سے لوگوں نے گرم ملبوسات…

سردی کی واپسی، گرم ملبوسات کا استعمال دوبارہ شروع

وادی سوات میں سردی جاتے جاتے واپس لوٹ آئی ۔ بارش اور برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ مینگورہ شہر سمیت سوات کے دیگر میدانی علاقوں میں دوسرے روز بھی بارش کا سلسلہ جاری رہا جس کے باعث سردی جاتے جاتے واپس لوٹ آئی ہے اور لوگوں نے گرم…

مسلم ہینڈ کی جانب سے یتیم اور بے سہارا سکول بچوں میں گرم ملبوسات تقسیم

مسلم ہینڈ کی جانب سے یتیم اور بے سہارا سکول بچوں میں گرم ملبوسات تقسیم، مسلم ہین ڈ صوبہ خیبر پختونخوا کے ریجنل منیجر رحیم اللہ خان نے سکول میں زیر تعلیم سیکڑوں بچوں میں اشیاء تقسیم کیں، مسلم ہینڈکے زیر اہتمام کانجو اور مدین میں یتیم بچوں کو…

سوات کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری جبکہ میدانی علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 04 جنوری 2019ء) مینگورہ شہر سمیت سوات کے میدانی علاقوں میں بارش کے نئے سلسلے کا اغاز ہوگیا ہے جبکہ کالام ، ملم جبہ ، میاندم ، بحرین اور مرغزار سمیت بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ بھی جاری یے، محکمہ…

سوات بھر میں بارش،جبکہ کالام کے پہاڑوں پر برفباری سے موسم سرد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 15 ستمبر 2018ء) ضلع سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سمیت دیگر علاقوں میں بارش سے موسم سرما کا اغاز ہوگیا ہے،ضلع بھر میں آج صبح ہی سے بارش شروع ہو گئی ، جس کے بعد موسم کافی سردہو گیا، اسی طرح سوات کےحسین وادی کالام اوراسکے…

موسم سرما کی پہلی بارش سے موسم سرد، لوگوں نے گرم کپڑے پہن لئے

(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 05 اکتوبر2017ء) تفصیلات کے مطابق آج صبح ہی مینگورہ شہر اور مضافات میں موسم سرما کی پہلی بارش کے ساتھ ہی موسم سرد ہوگیا اور لوگوں نے گرم کپڑے پہننا شروع کردئے، جبکہ کالام ، ملم جبہ ، میاندم، بحرین ، اور دیگر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More