آج کی خبریں مالم جبہ میں زریاب ہوٹل کا افتتاح کردیا گیا عدنان باچا دسمبر 27, 2021 0 ہوٹل ہر قسم کی جدید سہولیات سے آراستہ ہونے کا ساتھ ساتھ سیاحوں کو پرسکون ماحول فراہم کررہا ہے ۔ یہاں کا سٹاف خندہ پیشانی سے لوگوں کو خوش آمدید کہتا ہے