سیدو شریف پولیس نے منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے چرس برآمد کرلی

Advertisement
دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔15ستمبر2017ء)سیدو شریف پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تین سو گرام چرس برآمد کر کے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا،پولیس کے مطابق ڈی ایس پی پیر سید کی نگرانی میں ایس ایچ او الطاف حسین نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروشوں عباس علی ولد محمد اکبر اور اقبال حسین ولد لعلی جان کو گرفتار کر لیا اور اُن کے قبضے سے تین سو گرام چرس بر آمد کرلی۔

تبصرہ کریں

دوستوں کے ساتھ شیئر کریں
Main menu