سوات (زماسوات)سوات میں تیرہ سالہ بچی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی گئی، تفصیلات کیمطابق سوات کی تحصیل بحرین کے علاقہ مدین میں تیرہ سالہ بچی کیساتھ مبینہ زیادتی کا واقعہ رپورٹ ہوا ہے جس کے مطابق تیرہ سالہ مسماۃ (ح) کو گزشتہ روز اغوا کرکے ملزمان…
شانگلہ (زما سوات) شانگلہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے باپ اور اس کے تین بیٹوں کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ شانگلہ کے علاقے پورن میں پیش آیا جہاں مسلح افراد کی فائرنگ سے 4 افراد قتل ہوئے، جاں بحق ہونے والوں میں باپ اور…
سوات (زما سوات) سوات کے علاقہ کانجو میں آرمی کی گاڑی پر دہشت گردوں کا مبینہ کا حملہ، جوابی کاروائی میں ایک دہشت گرد ہلاک جبکہ ایک زخمی، تفصیلات کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ کانجو میں نامعلوم دہشت گردوں نے آرمی کی گاڑی پر حملہ کردیا ،…
سوات (زما سوات) تحصیل کبل کے علاقہ دیولئی میں جنونی شخص نے ماں سمیت چار افراد کو قتل کردیا، ملزم گرفتار تفصیلات کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقے دیولئی نامعلوم وجوہات کی بنا پر نوجوان نے فائرنگ کرتے ہوئے اپنی ماں،دو بھائیوں اور ایک…
سیدو شریف پولیس کی جانب سے خواتین پر تشدد کے بعد معطل کئے جانے والے پولیس اہلکاروں کے خلاف انکوائری کا آغاز کردیا گیاجبکہ دو ایس ایچ اوز سمیت پانچ پولیس اہلکار گرفتار کرکے حوالات میں بند کردئے گئے ہیں
خواتین ملزمان پر پولیس تشدداور پولیس اہلکاروں کی معطلی پر سوات کے عوام نے ڈی پی او سوات،وزیر اعلیٰ اور آئی جی پولیس کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اِسے قانون کی بالادستی کے لئے احسن اقدام قرار دیا
ایس پی انوسٹی گیشن نزیر خان نے کہا ہے کہ بہترین پولیسنگ کا اصلی پیمانہ عوام کی طمانیت اور اعتماد کا حصول ہے، پولیس کا بنیادی کام عوام کے جان و مال اور عزت و آبرو کی حفاظت ہے، پولیس افیسران خدمت