وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے سوات کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:20اکتوبر2017ء) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے سوات کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان کردیا،اپر سوات کو الگ ضلع کا درجہ دیا جائے گا۔ جمعہ کے روز مدین میں شمولیتی جلسہ سے خطاب کر تے ہوئے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے کہا کہ اپر سوات کو ضلع کا درجہ دیں گے اور اپر سوات کے لئے جلد الگ یونیورسٹی بنائی جائے گی۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More