Monthly Archives

اکتوبر 2017

ڈاکٹر حیدر علی نے اپر سوات کو ضلع کا درجہ دینے کا مطالبہ کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :18اکتوبر2017ء) ممبر صوبائی اسمبلی ڈاکٹر حیدر علی نے بھی اپر سوات کو ضلع کا درجہ دینے کا مطالبہ کردیا،ایم پی اے ڈاکٹر حیدر علی نے اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ شائع کی جس میں انہوں نے وزیر اعلیٰ سے مطالبہ کیا ہے کہ…

سوات میں چوتھے روز بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :18اکتوبر2017ء) سوات میں چوتھے روز بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،مسلسل زلزے کے جھٹکوں سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا،زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق ریکٹر اسکیل پر شدت4 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی…

چارباغ،کھیتوں سے پرانے مارٹر گولے برآمد کر کے ناکارہ بنا دئے گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :18اکتوبر2017ء) سوات کے علاقہ چارباغ میں چھپائے گئے مارٹر گولے برآمد کر لئے گئے،پولیس کے مطابق تحصیل چارباغ کے علاقہ توہا میں کھیتوں سے دو عدد پرانے مارٹر گولے برآمد کئے گئے جسے پولیس نے تحویل میں لے کر بی ڈٰی ایس…

پولیس ایکٹ2017 کا مقصد عوام اور پولیس میں فاصلوں کو کم کرنا ہے،محمد اعجاز خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:18اکتوبر2017ء) قائمقام ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ملاکنڈ ڈویژن محمد اعجاز خان نے کہا ہے کہ سوات میں انٹیلی جنس اداروں کی اطلاع پر کو کومبنگ اپریشن جاری ہے اور پولیس جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں کررہی ہیں اور…

اسلام پور میں امیر مقام کی جانب سے واٹر سپلائی اسکیم کا افتتاح

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:18اکتوبر2017ء) سوات کے یونین کونسل اسلام پور کے محلہ بلوو میں انجینئر امیر مقام کے ذاتی پیسوں پر واٹر سپلائی سکیم کا افتتاح بدست ضلع ناظم سوات محمدعلی شا ہ کیا گیا ، افتتا حی تقریب میں بلوو کے عمائدین نے کثیر تعداد…

سیدو اسپتال میں غریب اور نادار مریضوں کے لئے بحریہ دسترخوان کا اعلان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:18اکتوبر2017ء) سوات کے غریب اور نادار مریضوں کیلئے ملک ریاض کا سیدو گروپ اف ٹیچنگ ہسپتال میں بحریہ دستر خوان کھولنے کا فیصلہ ذرائع کے مطابق سیدو گروپ اف ٹیچنگ ہسپتال کے چیف ایگزیکٹو اور میڈیکل کالج کے پرنسپل ڈاکٹر تاج…

چراہگاہوں سے بھیڑ بکریاں پیدل لانے اور لے جانے پر پابندی عائد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:17اکتوبر2017ء)ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سوات عامر آفاق نے دفعہ 144ضابطہ فوجداری کے تحت ضلع سوات میں بالائی علاقوں کی چراہگاہوں سے بھیڑ بکریاں پیدل لانے اور لے جانے پر فوری طور پر عرصہ چالیس روز کے لئے پابندی عائد کی ہے،جاری بیان…

کمشنر ملاکنڈ کی زیر صدارت پولیو بارے اہم اجلاس

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:17اکتوبر2017ء)کمشنر آفس ملاکنڈ میں ڈویژنل ٹاسک فورس برائے پولیو کا ایک اجلاس پیر کے روز کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ظہیر الاسلام شاہ کی زیر صدارت منعقد ہوا،اجلاس میں ملاکنڈ ڈویژن کے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنر،پولی ٹیکل ایجنٹ…

سوات میں تیسرے روز بھی زلزلے کے جھٹکے،شدت4.5ریکارڈ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:17اکتوبر2017ء) سوات اور گرد ونواح میں تیسرے روز بھی زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے،ہفتہ اور اتوار کو زلزلہ کے بعد پیر اور منگل کی درمیانی شب بھی سوات میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے،زلزلہ پیما مرکز کے مطابق…

بریکوٹ اور چارباغ میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی رجسٹریشن21اکتوبر سے ہوگی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:17اکتوبر2017ء)تحصیل بریکوٹ اور چارباغ میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی رجسٹریشن کا آغاز ہفتہ 21 اکتوبر سے ہوگی ، تحصیل بابوزئی کی گاڑی کی رجسٹریشن کیلئے 30اکتوبر کی ڈیڈ لائن، جبکہ بعد میں ان گاڑیوں کے خلاف آپریشن کا آغاز…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More