Monthly Archives

اکتوبر 2023

مولانا طارق جمیل کے بیٹےعاصم جمیل کی موت کی وجہ خودکشی یا نا معلوم افراد کی فائرنگ؟

گزشتہ روز سے سوشل میڈیا پر خبر چل رہی ہے کہ معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے بیٹے کو نا معلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا ہے۔ جبکہمولانا طارق جمیل نے ٹوئٹر پر اپنے بیٹے کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے لکھا کہ ’آج تلمبہ میں میرے بیٹے…

کیا واقعی سوات میں سرکاری ہسپتالوں میں فیمیل سٹاف پر برقہ پہننے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے؟

سوشل میڈیا پر خبریں گردش کررہی ہیں کہ سوات میں سرکاری ہسپتالوں میں نرسز کے برقہ پہننے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے اور اس حوالے سے مختلف صارفین نے دعویٰ کیا ہے کہ سیدو شریف ٹیچنگ ہسپتال کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری ہوا ہے جس میں نرسز…

فیکٹ چیک: کیا واقعی پاکستانی کھلاڑی ڈریسنگ روم میں لڑ پڑے تھیں۔

کل سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے حوالے سے خبریں گردش کررہی ہے کہ ڈریسنگ روم میں کھلاڑیوں کے درمیان لڑائی ہوئی ہے اس خبر کو ایک اہم ٹی وی چینل نے بھی چلایا جبکہ سوشل میڈیا صارفین نے بھی بنا سوچے سمجھے خبر کو خوب وائرل کیا،اس خبر نے ایک طرف…

عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما غلام احمد بلور کی حالیہ وائرل ویڈیو اور نواز شریف سے ملاقات میں کتنی…

سوشل میڈیا پر عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما غلام احمد بلور کے حوالے سے خبریں وائرل ہورہی ہے کہ وہ اکیس اکتوبر کو نواز شریف سے ملاقات کیلئے جاتی امراء گئے تھے لیکن انہیں اندر جانے کی اجازت نہیں ملی اور انہیں وہی سے واپس جانا پڑا۔دوسری جانب…

مردان کا ایک ایسا ادارہ جس میں خواتین گھر بیٹھے اپنے صحت سمیت دیگر تمام تر مسائل کا حل نکال سکتی…

مردان سے تعلق رکھنے والی زرکہ علی نے خواتین کے لیے جسمانی اور ذہنی بیماریوں سے بچنے کے لیے ایک ایسا پلیٹ فارم بنالیا جس کے ذریعے گھر بیٹھے آرام سے خواتین اپنے مسائل کا حل نکال کر اپنا اچھے سے خیال رکھ سکتی ہے ۔ فٹ نیوٹریشن اینڈ کوپریشن کے…

دریائے سوات میں آبی حیات کو غیر قانونی مائیننگ اور ہوٹل مافیا سے سنگین خطرات لاحق۔

سوات میں دریا کنارے کثیر تعداد میں غیر قانونی مائینگ اور ہیوی مشینری کا بے دریغ استعمال ماحولیاتی تبدیلی کا باعث بن رہی ہے اس غیر قانونی مائینگ سے ایک طرف دریا سوات کی خوبصورتی متاثر ہوئی ہے تو دوسری جانب دریا میں موجود آب حیات کو بھی شدید…

فیکٹ چیک: کیا ہنڈا کمپنی نے موٹر سائیکل کی قمتوں میں کمی کردی ہے

سوشل میڈیا پر خبریں گردش کررہی ہیں کہ ہنڈا کمپنی نے ڈالر کی قیمت میں کمی کے بعد موٹر سائکلز کی قیمتوں میں واضح کمی کردی ہے اس خبر کو اگر ایک طرف معروف چینلز نے نشر کیا تو دوسری جانب سوشل میڈیا صارفین نے بھی خوب وائرل کیا جس سے عوام میں غلط…

ڈکیت گروپ کا سرغنہ چارسدہ میں سوات پولیس کی جوابی فائرنگ سے ہلاک

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات شفیع اللہ گنڈاپور نے ڈی ایس پی سٹی امجد خان، ایس ایچ او مینگورہ مجیب عالم خان،او ڈبل آئی مشرف خان، ٹریڈرز فیڈریشن کے صدر عبدالرحیم اور تاجر برادری کے ترجمان خالد محمود خالد کے ہمراہ سوات پریس…

نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کا اندراج کل سے شروع ہوگا

سوات(اظہاراحمد)محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی جانب سے ملاکنڈ ڈویژن سمیت قبائلی اضلاع میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی پروفائلنگ(اندراج) کا آغاز کل سے کیا جائے گا۔ محکمہ ایکسائز کے ایک اہلکار کے مطابق محکمہ ایکسائز کو صوبہ بھر میں نان کسٹم پیڈ…

فیکٹ چیک : تحریک انصاف کے مقامی رہنما عمران عرف سوات خان کے حوالے سے وائرل خبروں میں کتنی سچائی ہے

گزشتہ روز سے سوشل میڈیا پر پاکستان تحریک انصاف سوات تحصیل مٹہ چپریال کے مقامی رہنما عمران عرف سوات خان کے حوالے سے خبریں چل رہی ہے کہ ان کو لنڈاکے چیک پوسٹ پر گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ ان سے 239 گرام چرس برامد ہوئے ہے۔اس حوالے سے مقامی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More