Monthly Archives

نومبر 2023

صوابی سے تعلق رکھنے والی پشاور کی پہلی خاتون صنعت کار افشاں خان پچھلے تین سالوں سے اپنی انڈسٹری چلا…

افشاں خان پچھلے تین سالوں سے Fast Move Packaging کے نام سے اپنی خود کی انڈسٹری چلا رہی ہیں ان کا کہنا ہے کہ انہیں بچپن سے ہی بزنس ویمن بننے کا شوق تھا، میرے والد کی خواہش تھی کہ میں ڈاکٹر بنوں لیکن میں بزنس کرنا چاہتی تھی۔شادی کے بعد…

پشاور کی پچاس سالہ باہمت خاتون کلثوم گل جو پچھلے پندرہ سالوں سے آن لائن بیکری چلا رہی ہے۔

تحریر: قرت العینکلثوم گل پشاور کے ایک مکان میں اپنے شوہر اور ایک بیٹے کے ساتھ رہتی ہیں کچھ سال پہلے والدہ کی وفات کی وجہ سے وہ کافی ڈسٹرب رہنے لگی تھی جس پر ان کے رشتہ داروں نے انہیں مشورہ دیا کہ آپ اپنی بیکینگ کو ہی اپنا بزنس بنا…

مسلم لیگ ن میں ٹکٹس میرٹ پر دئے جائیں، ملک صدیق خان

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق ضلع نائب ناظم ملک صدیق نے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن میں ٹیکٹس میرٹ پر دئیے جائیں اور کارکنوں کے منشہ کا خیال رکھا جائے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز اپنے…

افغان وار کو جہاد کا نام دینے والے پختون قوم سے معافی مانگے،ایمل ولی خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدرا یمل ولی خان نے کہا ہے کہ اٹھارویں آئینی ترمیم کے خاتمے سے ملک کا نقصان ہو گا اور پھر ہمارا ایک ہی نعرہ ہو گا کہ ہمیں ہمارا حق دو یا ہمیں آزادی دو، بعض مفاد پرست سیاستدانوں کیوجہ سے…

سوات، نجی سکول میں انتخابات،ملک میں صاف و شفاف انتخابات کا مطالبہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) سوات میں پہلی بار سکول کی طالبات نے انتخابات کا عملی مظاہرہ کرکے یہ مطالبہ کیا ہے کہ آنے والے انتخابات صاف و شفاف ہونے چاہئے اور اس میں خواتین کی بھرپور شمولیت کو یقینی بنانا چاہئے، سوات چلڈرن اکیڈمی سکول اینڈ کالج…

عمران خان نے میری سیاسی گرومنگ کی،ان کے خلاف بات کرنا مناسب نہیں،محمود خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) پی ٹی آئی پی کے وائس چیئرمین اور سابق وزیر اعلیٰ محمود خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف میں رہ کر پی ٹی آئی چئیرمین عمران نے میری سیاسی گورمنگ کی اب ان کے خلاف بات کرنا پختون روایات کے خلاف ہے اور یہ میرا ایمان کا حصہ ہے…

سابق وزیر اعلیٰ محمود خان مٹہ پہنچ گئے، علاقہ عمائدین کی جانب سے پرتپاک استقبال

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سابق وزیر اعلی اور وائس چئیرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین محمود خان نے بدھ کے روز اپنے آبائی گاؤں مٹہ کا دورہ کیا۔مٹہ پہنچنے پر عمائدین علاقہ اور کارکنوں نے ان کاپرتپاک استقبال کیا۔محمود خان نے عمائدین علاقہ…

ضلع بھر میں 18 سال سے کم عمر بچوں پر سگریٹ فروخت کرنے پر پابندی عائد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) ڈی پی او شفیع اللہ گنڈاپور نے تمام ایس ایچ اوز اور چوکیات انچارجان کو 18 سال سے کم عمر بچوں پر سگریٹ فروخت کرنے والوں کیخلاف قانونی کاروائی کرنے کے احکامات جارکیے ہیں، انہوں نے کہا کہ سگریٹ نوشی نشے کی پہلی سیڑھی…

ڈاکٹر امجد خاندان سمیت امریکہ پہنچ گئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) پاکستان تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد پاکستان چھوڑ گئے،ذرائع کے مطابق وہ خاندان سمیت بیرون ملک شفٹ ہو گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر امجد اپنے خاندان کے دیگر افراد کے ہمراہ سعودی عرب کے بعد امریکہ…

الیکشن 2024، حلقہ پی کے 6 پر جيت کس کی ہوگی ؟

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں الیکشن کی تاریخ کے اعلان کے بعد انتخابی سرگرمیاں تیز کردی گئی ہے، مینگورہ کے حلقہ پی کے چھ میں صرف دو سیاسی جماعتوں نے امیدواروں کا اعلان کررکھا ہے، حلقہ پی کے چھ کو سیاسی لحاظ سے کافی اہمیت حاصل ہے جس کی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More