Monthly Archives

دسمبر 2023

چالیس لاکھ سے زائد سیاحوں نے گزشتہ سال سوات کا رُخ کیا، رپورٹ جاری

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)پاکستان کے خوبصورت وادی سوات جواپنے قدرتی حسن کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ہیں اور ہر سال سیاحوں کی ایک بڑی تعداد سوات کے سیاحتی مقامات کا رخ کرتی ہے۔رواں سال سیلاب کے تباہ کاریوں کے باوجود سیاحت میں بھی نمایاں اضافہ…

سوات، کاغذات نامزدگی کا مرحلہ مکمل، 433 امیدواروں نے کاغذات جمع کرادئے

سوات ( زما سوات ڈاٹ کام ) عام انتخابات 2024،سوات میں کاغذات نامزدگی کا مرحلہ مکمل،تین قومی اور آٹھ صوبائی حلقوں کے لئے مجموعی طور پر 433 امیدواروں نے کاغذات جمع کرادئے،مجموعی طور پر تین قومی اسمبلی کے حلقوں کے لئے 136 امیدواروں نے کاغذات…

سوات ، تین قومی اور آٹھ صوبائی اسمبلی کے حلقوں کے لئے پانچ سو سے زائد امیدواروں نے کاغذات جمع کرادئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں بھی کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری،تین قومی اور آٹھ صوبائی اسمبلی کے حلقوں کے لئے مجموعی طور پر پانچ سو سے زائد امیدواروں نے کاغذات جمع کرادئے ۔ الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر…

نواز شریف کا ماضی ہمارا منشور اور ایجنڈہ ہے، امیر مقام

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)صدرپاکستان مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا انجینئرامیرمقام کا PK 5 گلی گرام سوات میں عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما و ویلیج کونسل چئیرمین دولت مند خان کا پاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیت کے موقع پر بڑے عوامی اجتماع سے خطاب۔ انجینئر…

تمام سیاسی کارکنوں سے گراسی گراؤنڈ میں مناظرے کے لئے تیار ہوں،محمود خان

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز کے وائس چیئرمین اور سابق وزیرِاعلٰی محمود خان نے کہاہے کہ امن،ترقی اور خوشحالی ہماری پارٹی کاممشورہے اور اسی بنیاد پر ہم انتخابات میں کامیابی حاصل کرکے صوبے میں حکومت بنائیں۔ پاکستان…

سینئیر صحافی غلام فاروق ( سپین دادا ) کو سپرد خاک کردیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے سینئر صحافی اور روزنامہ شمال کے چیف ایڈیٹر غلام فاروق (سپین دادا) کی نماز جنازہ ادا کردی گئی اور انہیں آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ نماز جنازہ میں سیاسی وسماجی شخصیات، صحافیوں،سرکاری افسران اور عام…

سینئیر صحافی غلام فاروق ( سپین دادا ) انتقال کرگئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے سینئر صحافی اور روزنامہ شمال کے چیف ایڈیٹر غلام فاروق (سپین دادا)بقضائے الٰہی وفات پاگئے، مرحوم طویل عرصہ سے علیل تھے اور گذشتہ ایک ماہ سے اسلام آباد میں زیر علاج تھے، مرحوم کی وفات پر سوات کے ہر مکتبہ فکر کے…

مینگورہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی عامل کو گرفتار کرلیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) مینگورہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئےایک اور جعلی عامل کو گرفتار کرلیا،پولیس کے مطابق پولیس کو اطلاع ملی تھی جسپر کارروائی کرتے ہوئے جعلی عامل کو گرفتار کرلیا، جو تعویز اور دیگر طریقوں سے لوگوں کو لوٹ رہا تھا، پولیس نے…

تھانہ شموزئی پولیس کی کارروائی،آٹھ کلو چرس برآمد،ملزم گرفتار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شفیع اللہ خان گنڈاپور کے خصوصی احکامات پر "منشیات کے خلاف جاری مہم" میں تھانہ شموزئی پولیس کی کامیاب کاروائی, دوران موبائل گشت بین الاضلاعی منشیات سمگلر کے قبضے سے 8 کلو گرام چرس برآمد،منشیات کیخلاف…

سوات، سرکاری سکولوں میں امتحانی فیس سے زائد رقم وصولی کا انکشاف

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں میٹرک کے سالانہ امتحانات کے داخلوں کا عمل شروع، سرکاری سکولوں میں امتحانی فیس میں دو سو سے پانچ سو روپے اضافی وصول کرنے کا انکشاف،طلباء کا کہنا ہے کہ اُن سے اضافی پیسے مانگے جا رہے ہیں تاکہ امتحانی ہال میں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More