Monthly Archives

دسمبر 2017

سال2017 میں سوات پولیس کی کامیاب کارروائیاں،کوئیک گرینڈ آپریشن جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:31دسمبر2017ء)ضلعی پولیس سربراہ واحد محمود کی خصوصی ہدایات پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ افراد ،مجرمان اشتہاریوں،سماج اور ملک دشمن عناصر کے خلاف کوئیک گرینڈ آپریشن جاری ہے۔ جس میں سپیشل پولیس کمانڈوز ایلیٹ فورس ،آپریشن…

مینگورہ،گیس پائپ لیکج کی وجہ سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جھلس گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:31 دسمبر2017ء)مینگورہ کے نواحی علاقہ رحیم آباد میں گیس پائپ لکیج کی وجہ سے آگ لگنے سے ایک ہی خاندان کی دو خواتین سمیت پانچ افراد جھلس کر شدید زخمی ہوگئے۔ فدا محمد کے گھر میں گیس پائپ میں لکیج کی وجہ سے آگ لگنے سے فدا…

چارباغ میں کھیتوں سے پرانا بارودی مواد برآمد کرلیاگیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:31 دسمبر2017ء)چارباغ میں کھیتوں سے پرانا بارودی مواد برآمد کرلیاگیا،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل چارباغ میں کھیتوں میں کھدائی کے دوران ایک ڈرم برآمد کیاگیا جس کی اطلاع مقامی لوگوں نے سیکورٹی فورسز کو دی فورسز نے ڈرم…

مٹہ،گوالیرئی میں بجلی شارٹ سرکٹ سے مکان میں آتشزدگی،لاکھوں کا سامان خاکستر

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:31 دسمبر2017ء)مٹہ کے علاقہ گوالیرئی میں مکان میں آتشزدگی سے لاکھوں کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا،مقامی افراد نے آگ پر قابو پالیا،پولیس ذرائع ک مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ پشتونئی گوالیرئی میں امتیاز خان نامی شخص کے…

متحدہ مزدور یونین کی ایم پی اے فضل حکیم سے ملاقات

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:31دسمبر2017ء)متحدہ مزدور یونین ٹی ایم اے تحصیل بابوزئی مینگورہ کے چیئرمین ڈاکٹر خالد محمود خالد گوجر کے صدرات میں ایک اجلاس ٹی ایم اے مینگورہ میں منعقدہوا ، اجلاس میں ڈیڈک چیئرمین و ایم پی اے فضل حکیم خان نے خصوصی…

کبل،گالوچ کے مقام پر پیٹرول لیکج کی وجہ سے فلائنگ کوچ میں آتشزدگی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:30دسمبر2017ء) کبل کے علاقہ گالوچ میں فلائنگ کوچ میں آتشزدگی،تمام مسافر بال بال بچ گئے،فائر بریگیڈ نے آگ پر قابو پالیا،ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ گالوچ میں کبل سے دیولئی جانے والی مسافروں سے بھری فلائنگ…

سوات میں پاکستان کے سب سے بڑے یوتھ ایوارڈز کا انعقاد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:30دسمبر2017ء)سوات کی حسین وادی میں پاکستان کے سب بڑے یوتھ ایوارڈ ’اینوویٹیو یوتھ ایوارڈز‘ کا انعقاد کیا گیا،جس میں ملک بھر سے سینکڑوں مندوبین شریک ہوئے جبکہ امریکی گولکار ٹاٹ شے نے خصوصی شرکت کی اور اپنی آواز میں دل…

سوات میں سہ روزہ پولیو مہم15جنوری سے شروع کیا جائے گا

سوات(زماسوات ڈاٹ کام:27دسمبر2017ء)سوات میں 15 تا 18 جنوری تک سہ روزہ پولیو مہم کے دوران 481410 بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلائے جائیں گے۔ اس مقصد کے لیے 1596ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔ انتظامات کو حتمی شکل دینے کے لیے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر محمد…

ڈپٹی کمشنر کی جانب سے مینگورہ بیوٹیفکیشن پراجیکٹ میں جاری کاموں کا معائنہ

سوات(زماسوات ڈاٹ کام:27دسمبر2017ء)ڈپٹی کمشنر سوات عامر آفاق نے صوبائی حکومت کی جانب سے مینگورہ شہر کی خوبصورتی کے لئے جاری کردہ ایک ارب روپے سے زائد فنڈ سے جاری ترقیاتی کاموں کا معائنہ کیا۔ انہوں نے گذشتہ روز متعلقہ محکموں کے ضلعی سربرہان…

ڈرائیوینگ لائسنس کا اجراء 24 گھنٹے کے اندر اندر کیا جائے گا،ڈی پی او

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:29دسمبر2017ء)ضلعی پولیس آفیسر کیپٹن (ر) واحد محمود نے ڈرائیونگ لائسنس آفس کا معائنہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ ہمارا مشن ہے کہ ہم سوات کے عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولیات دیں کیونکہ سوات کے عوام کو لائسنس حاصل کرنے کے لئے بہت…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More