Monthly Archives

فروری 2018

کالام میں سنو جیپ ریلی 4 فروری کو ہوگی،ملک بھر سے کھلاڑی حصہ لیں گے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:02فروری2018) ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سنو جیب ریلی 4 فروری کو کالام میں ہوگی ، ملک بھر سے کھلاڑی حصہ لیں گے ، ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سنو جیب ریلی 4فروری بروز اتوار منعقد ہوگی ، سنو جیب ریلی اسلام آباد جیب کراس ،…

پانڑ میں راستے کی بندش کے خلاف علاقہ عوام کا احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:02فروری2018)گاؤں پانڑ میں راستہ کی بند ش کیخلاف عوام کا سوات پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ، اپنے مطالبات کے حق میں نعرہ بازی ، چار سو سال پرانا راستہ بند نہیں ہونے دینگے، راستہ کا مسئلہ حل نہ کرنا ضلعی و صوبائی…

منگلور تا بنجوٹ روڈ کی عدم تعمیر کے خلاف اہلیان علاقہ کا احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:02فروری2018) منگلور تا بنجوٹ روڈ کی عدم تعمیر کے خلاف اہلیان علاقہ کا سوا ت پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ، آئندہ جمعہ تک کی ڈیڈ لائن ، نشاط چوک میں دھرنا دینے کا اعلان ، تحصیل ناظم اکرام خان اور خالد محمودکی بھی…

سوات میں تیسرے انڈر23 گیمز کی افتتاحی تقریب کا انعقاد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:02فروری2018)خیبرپختونخوا کے وزیر آبپاشی وکھیل اور پاکستان تحریک انصاف ملاکنڈ ریجن کے صدر محمود خان نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے صوبے میں نوجوانوں کو اعلیٰ اور معیاری تعلیم کے فروغ کے ساتھ ساتھ تندروست اور صحت مند رہنے…

سیاسی مخالفین مظاہرین کو میرے خلاف اُکسا رہے ہیں،عاصم خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:02فروری2018) ڈسٹرکٹ کونسل سوات کے ممبر عاصم خان نے کہا ہے کہ راستے کی بندش سے میرا کوئی تعلق نہیں میرے سیاسی مخالفین نے میرے خلاف مظاہرین کو اکسایا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ کونسل سوات کے ممبر عاصم خان نے سوات…

کوکارئی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 35 سالہ شخص جاں بحق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :یکم فروری2018) مینگورہ کے علاقہ کوکارئی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پینتیس سالہ شخص جاں بحق ہوگیا،پولیس کے مطابق سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے نواحی علاقہ جامبیل کوکارئی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرتے ہوئے 35 سالہ…

سوات،غیر ملکی سمیت بین الصوبائی شاطرنوسرباز گروہ کے دو ارکان گرفتار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:یکم فروری2018)سوات پولیس نے غیر ملکی سمیت بین الصوبائی شاطرنوسرباز گروہ کے دو ارکان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے جاری کردہ بیان کے مطابق شاہ دوران سکنہ منگلور نے پولیس میں رپورٹ درج کرائی کہ وہ کسی کام کی غرض سے خوازہ…

خیبرپختونخواہ پولیس کا اہم اقدام،آغاز سوات سے کردیاگیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:یکم فروری2018ء)خیبر پختونخوا کی تاریخ میں پہلی بار پولیس سٹیشن محرر اور حوالات پر نظر رکھنے کیلئے آئی پی کیمرے نصب ، سوات سے آغاز کردیا گیا ، صوبہ خیبر پختونخوا کی تاریخ میں پہلی بار پولیس سٹیشن کے محرروں اور حوالات…

ای پی ایس کے تعاون سے بربرز کو ہائی جینز کے حوالے سے ایک روزہ سیمنار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:یکم فروری2018ء)ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام ای پی ایس کے تعاون سے بربرز کو ہائی جینز کے حوالے سے ایک روزہ سیمنار کا انعقاد کیا گیا ، سیمنار میں مینگورہ شہر بھر کے بربر ز نے بھر پور شرکت کی ، اس موقع پر سیمنار سے خطا ب…

کرنل محمد عرفان ملک کا جنرل بس اسٹینڈ اور سبزی منڈی کے تعمیراتی کام کا معائنہ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:01فروری2018ء)پاک فوج کے کرنل محمد عرفان ملک اور اسسٹنٹ کمشنر محمد شہاب خان کا اوڈیگرام میں نیو سبزی منڈی اور قمبر بائی پاس میں جنرل بس سٹینڈ کا دورہ،تعمیراتی کام کا جائزہ لیا گیا، جمعرات کے روز پاک فوج کے کرنل محمد…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More