Monthly Archives

فروری 2018

چیک پوسٹوں کے خلاف احتجاج پر مظاہرین کے خلاف ایف آئی آر درج

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :20فروری2018) سوات کے علاقہ خوازہ خیلہ میں چیک پوسٹوں پر سخت چیکنگ کے خلاف احتجاج کرنے والے سول سو سائٹی کے خلاف انسدادِ دہشت گردی دفعات کے تحت مقدمہ درج کردیا گیا۔ گذشتہ روز سول سو سائٹی نے خوازہ خیلہ بازار میں احتجاج…

سوات تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری کردیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :20فروری2018)سوات تعلیمی بورڈ نے میڑک کے سالانہ امتحان کا نیا شیڈول جاری کردیا۔ اسسٹنٹ کنٹرولر امتحانات کے پریس ریلیز کے مطابق امسال 2018ء کے میڑک کے سالانہ امتحانات 20 مارچ سے شروع ہوں گے اور 7اپریل تک جاری رہیں گے۔…

ٹیسٹ ملتوی ہونے پر سیکڑوں طلباء سراپا احتجاج،سیدو شریف روڈ دو گھنٹے کے لئے بند

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:19فروری2018)محکمہ فشریز میں ٹیسٹ کے ملتوی ہونے کے خلاف سینکڑوں طلباء کا احتجاجی مظاہرہ ، دوگھنٹو ں تک مینگورہ سیدو روڈ ہر قسم ٹریفک کے لئے بند ، ایک ہفتہ ڈیڈلائین ، گذشتہ روز محکمہ فشریز میں ٹیسٹ ملتوی ہونے خلاف سوات…

ٹی ایم اے ملازمین کا مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:19فروری2018) مینگورہ ٹی ایم اے تحصیل بابوزئی کے تمام ملازمین نے اپنے جائز اور درینہ مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ اور ہڑتال، ٹی ایم اے مینگورہ میں پر آمن احتجاج مظاہرہ کیا، اس موقع پر متحدہ مزدور یونین ٹی ایم اے…

سوات میں چیک پوسٹوں پر سخت چیکنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:18فروری2018)سوات میں چیک پوسٹوں پر سخت تلاشی کے خلاف مینگورہ اور خوازہ خیلہ میں احتجاجی مظاہرے ہوئے۔ خوازہ خیلہ بازار میں پختون تحفظ موومنٹ اور سول سو سائٹی کی جانب سے ہوا جس میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔…

صحافی موسیٰ خانخیل شہید کی نویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:18فروری2018)صحافی موسیٰ خانخیل شہید کی نویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی ، برسی تقریب میں سوات پریس کلب کے صحافیوں سمیت ڈی پی او سوات کیپٹن ریٹائرڈ واحدمحمود ، تاجر برادری کے صدر عبدالرحیم ، چیئرمین پریس کلب شہزاد…

نادان خٹک کی کتاب ” ناکڑدے” کی تقریب رونمائی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:18فروری2018)سوات پریس کلب میں الیکشن کمشنر ملاکنڈ ڈویژن جاوید اقبال خٹک عرف نادان خٹک کی شاعری مجموعہ کتاب"ناکڑدے " کی تقریب رونمائی ابراہیم شبنم کی صدارت میں ہوئی ، جس میں خواجہ محمد خان ، حنیف قیص ، ابراہیم دیولئی…

نیوروڈ تصادم،16 افراد کے خلاف رپورٹ درج کرلی گئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:17 فروری2018) مینگورہ کے نیو روڈ میں فائرنگ کرنے پر 16 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس رپورٹ کے مطابق جمعہ کی رات نیو روڈ پر واقع انصاف ڈرائی فروٹس کے مالکان اور محلہ فتح خانخیل کے اہلیان کے مابین راستے کے…

ایکسپریس وے کی تعمیر کے خلاف نیک پی خیل جرگہ کا مزاحمت کا اعلان

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:17 فروری2018) سوات کی تحصیل کبل میں زرعی زمینوں پر ایکسپریس وے کی تعمیر کے خلاف نیک پی خیل گرینڈ جرگہ نے شدید مزاحمت کا اعلان کردیا۔ تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی نے برہ بانڈئی سے کانجو چوک تک ریلی نکال کر ایکسپرے…

کبل،لاؤڈ اسپیکر کے تنازعے پر دو فریقین میں تصادم،6 افراد زخمی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:17 فروری2018) سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ توتانو بانڈئی میں لاوڈ سپیکر کے تنازعہ پر دو فریقین کے درمیان تصادم میں 6افراد زخمی اور 27افراد کے خلاف مقدمہ درج کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق محمد اقبال فریق کے گھر میں فوتگی ہوئی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More