مینگورہ،13 سالہ بچے کے ساتھ اجتماعی ذیادتی کرنے والے ملزمان گرفتار

Advertisement

مینگورہ کے علاقہ امانکوٹ میں 13 سالہ بچے کے ساتھ ذیادتی کرنے والے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا،پولیس کے مطابق مینگورہ کے علاقے امانکوٹ کے رہائشی انعام عمر نے رپورٹ درج کی تھی کہ ان کے 13 سالہ بیٹے سید انعام کے ساتھ اجتماعی ذیادتی کی گئی ،رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ ملزمان وقاص،مہران اور رضا شاہ نے 13 سالہ بچے کے ساتھ اجتماعی ذیادتی کی تھی ،میڈیکل رپورٹ میں بھی بچے کے ساتھ ذیادتی کی تصدیق کے بعد تینوں ملزمان کو امانکوٹ سے گرفتار کر لیا گیا۔

تبصرہ کریں
Shares
Share This