‎اسسٹنٹ کمشنر کبل ان ایکشن، قصائیوں کے خلاف کاروائی اٹھ قصائیوں کو جیل بھیج دیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 28 مئی 2018ء) اسسٹنٹ کمشنر کبل کا قصائیوں کے خلاف کاروائی اٹھ قصائیوں کو جیل بھیج دیا گیا رمضان المبارک کے مقدس مہینہ میں گراں فروشی کسی بھی صورت برداشت نہیں کا روائی جاری رہیگی اے سی کبل اسرار احمد کا میڈیا سے گفتگو تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اے سی کبل اسرار احمد نے تحصیل کبل کے مختلف علاقوں میں قصائیوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے گراں فروشی میں ملوث 8 قصائیوں کو پانچ روز کے لئے تیمرگرہ جیل بھیج دیا انہوں نے کہا کہ مضان المبارک کے مقدس مہینہ میں گراں فروشی کسی بھی صورت برداشت نہیں کرینگے اور مزید کاروائی جاری رہیگی۔

Facebook Comments