پروفیسر سیف اللہ خان

ذوالفقار علی بھٹو

بعض اوقات مجھ سے طالب علم (مرحوم) ذوالفقار علی بھٹو کے بارے پوچھ لیتے ہیں۔ ایک دو دفعہ عام افراد نے بھی چند سوالات کئے۔ اس لیے صرف معلوماتِ عامہ کے لیے یہ سطور لکھ رہا ہوں۔ یہ میرے اپنے خیالات نہیں لیکن بھٹو پر شائع شدہ چند مضامین اور کچھ کتب سے اخذ کردہ چند عبارات ہیں، جن سے ...

مزید پڑھیں »

پانی کے نام پر زہر

وطنِ عزیز کے ذرائع ابلاغ نے مختلف قابل اعتماد اداروں کے حوالے سے یہ خوفناک انکشافات کئے ہیں کہ اب وطنِ عزیز کے زیر زمین پانی میں ’’سنکیا‘‘ نام کے مہلک زہر کی زیادہ موجودگی ثابت ہوگئی ہے۔ یہ انکشاف عالمی ادارۂ صحت کی رپورٹ کی بنیاد پر ہے۔ اس سے قبل کراچی میں پینے کے پانی میں انسانی بڑے ...

مزید پڑھیں »

امریکہ سے ناراضگی کیوں؟

23 اگست 2017ء کے اخبارات اور میڈیا کے برقی ذرائع نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے الفاظ کے اُن تھپڑوں کو شائع کیا تھا جو اُس نے بر صغیر کی صورتحال پر پالیسی بیان دیتے ہوئے پاکستانی حکومت کے منھ پر پورے زور سے رسید کئے تھے۔ پھر ہمارے خواص و عوام اپنی اپنی استطاعت کے مطابق امریکہ پر برسنے ...

مزید پڑھیں »

لوڈشیڈنگ مسئلہ فنی کم اور انتظامی زیادہ ہے

لوڈشیڈنگ مسئلہ فنی کم اور انتظامی زیادہ | پروفیسر سیف الله خان بجلی و گیس کی لوڈشیڈنگ نے جہاں ملک کو کھربوں روپوں کے نقصانات سے دوچار کیا اور ایک طرف عوام کے دلوں سے حکومت کے وقار کا خاتمہ کردیا ہے، تو دوسری طرف ان کو شدید ذہنی عوارض میں بھی مبتلا کردیاہے۔ دورِ جدید میں زندگی کے ہر ...

مزید پڑھیں »

ہڑتال کا فائدہ ہوا یا نقصان؟

ہڑتال کا فائدہ ہوا یا نقصان؟ | پروفیسر سیف اللہ خان بدھ اُنیس جولائی 2017ء کو مینگورہ کا پورا بازار سو فی صد بند رہا۔ سنا ہے کہ دوسرے قصبوں اور ملاکنڈ ڈویژن کے دوسرے اضلاع کے بازار بھی بند رہے۔ وجہ محکمہ بجلی کی طرف سے بجلی کی بہت زیادہ بندش تھی اور اس ضمن میں اپنا احتجاج ریکارڈ ...

مزید پڑھیں »

خٹک صاحب کی خوش فہمی

خٹک صاحب کی خوش فہمی | پروفیسر سیف اللہ خان صوبائی وزیراعلیٰ پرویز خٹک صاحب کافی تجربہ کار سیاسی شخص ہیں۔ ان کو سرکاری محکموں سے واسطے پڑتے رہے ہیں اور وہ اس حقیقت کو جانتے ہیں کہ بعض بلکہ اکثر سرکاری ملازمین سیاسی حکمرانوں کو خوش رکھنے کیلئے مبالغہ پر مبنی یا جھوٹ الفاظ استعمال کرتے ہیں۔ بسا اوقات ...

مزید پڑھیں »

گندہ ترین شہر

گندہ ترین شہر | پروفیسر سیف اللہ خان ایک نجی ٹی وی سٹیشن نے اپنی پچیس جولائی 2017ء شام چھے بجے کی نشریات میں بتایا تھا کہ ’’ورلڈ اکنامک سروے‘‘ نے اپنی سالانہ رپورٹ میں دنیا کے چودہ شہروں کو فضائی آلودگی کے حوالے سے گندہ ترین قرار دیا ہے اور پشاور کو دوسرے نمبر پر گندہ پایا ہے۔ اُس ...

مزید پڑھیں »

محکمہ تعلیم

محکمہ تعلیم | پروفیسر سیف اللہ خان الراشی والمرتشی‘‘ ماحول میں جہاں اپنے مقصد اور غرض کے لیے چھوٹے اور عام قسم کے جرائم ہوتے ہیں اور جرائم کے لیے حکومتی پالیسیاں بنائی جاتی ہیں، وہاں مثبت تبدیلیاں لانا نہایت مشکل کام ہوتا ہے لیکن ناممکن نہیں۔ بعض اوقات کسی معاملے میں خرابیاں اُس کے محاسن سے بڑھ جاتی ہیں ...

مزید پڑھیں »

ایک اور کنٹینر الٹ گیا

ایک اور کنٹینر الٹ گیا | پروفیسر سیف اللہ خان گیارہ یا بارہ جولائی 2017ء کو ایک نجی ٹیلی ویژن چینل نے خبر دی کہ پشاور کے قریب جھگڑا نامی گاؤں میں تیل لے جانے والا ٹرک الٹ گیا اور امدادی عملہ وہاں پہنچ گیا۔ تیل لے جانے والے ٹینکروں کے الٹ جانے کے واقعات اس طرح تسلسل کے ساتھ ...

مزید پڑھیں »

آپریشن ردالفساد اور آئی جی پی کا خط

آپریشن ردالفساد اور آئی جی پی کا خط | پروفیسر سیف اللہ خان پورا ایک سال قبل ستائیس جولائی 2016ء کے اخبارات نے یہ خبر شائع کی تھی کہ صوبائی انسپکٹر جنرل پولیس نے مرکزی حکومت کو ایک خط کے ذریعے تجویز دی تھی کہ ملک کے اندر وسیع پیمانے پر سمگلنگ سے آنے والی مختلف اشیا کی روک تھام ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free