Browsing Tag

recovered

الپورئی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں اسلحہ و بارود برآمد کرلیا

شانگلہ (زما سوات ڈاٹ کام۔17اگست2017ء )کروڑہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں اسلحہ بر آمد کرلیا،پولیس کے مطابق ڈی پی او پولیس شانگلہ راحت اللہ خان کی ہدایت پر ڈی ایس پی الپورئی امجد علی نے کارروائی کرتے ہوئے ایک گھر پر چھاپہ مارا، اس دوران گھر میں موجود بھاری مقدار میں اسلحہ بر آمد کرلیا،جس میں ایک ایس ایم جی،چار پستول،نو شارٹ گن، دس…
Read More...

مہوڈنڈ جھیل میں ڈوبنے والے نوجوان کی لاش ایک ماہ بعد برآمد

سوات (زماسوات ڈاٹ کام۔02اگست2017)مہوڈنڈ جھیل میں ڈوبنے والے نوجوان کی لاش ایک ماہ بعد دریائے سوات سے بر آمد کر لی گئی،ذرائع کے مطابق عید الفطر کے دن کالام کے علاقہ مہوڈنڈ جھیل میں کشتی اُلٹنے سے تین افراد جھیل میں ڈوب گئے تھے جن میں دو افراد کی لاشیں مختلف مقامات پر دریائے سوات سے نکال لی گئی تھی جبکہ ایک کی تلاش جاری تھی،ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک…
Read More...

دریائے سوات میں ڈوبنے والے نوجوان سعد اقبال کی لاش ہزارہ کے مقام پربرآمد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔27جولائی 2017ء )پانچ دن قبل دریائے سوات میں ڈوبنے والے نوجوان سعد اقبال کی لاش ہزارہ کے مقام پر دریا سے نکال لی گئی، پوسٹ مارٹم کے بعد مقامی قبرستا میں سپر د خاک کردیا گیا،پانچ دن قبل مینگورہ بائی پاس پر ایک موٹر کار دریائے سوات میں جاگری تھی جس میں پانچ دوست سوار تھے ، اس میں سے ایک نوجوان نے چلتی گاڑی سے چلانگ لگائی تھی…
Read More...

کالاکوٹ میں دریائے سوات سے خاتون کی لاش برآمد،شناخت نہ ہونے پر امانتاً سپرد خاک

سوات (زماسوات ڈاٹ کام ۔16جولائی2017ء) مٹہ کے علاقہ کالاکوٹ میں دریائے سوات سے خاتون کی لاش برآمد کرلی گئی،پولیس نے شناخت نہ ہونے پر امانتاً سپرد خاک کردیا،پولیس کے مطابق تحصیل مٹہ کے علاقہ کالاکوٹ میں دریائے سوات کنارے نامعلوم خاتون کی لاش پڑی ملی مقامی لوگوں نے پولیس کو اطلاع دی اور پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو اپنی تحویل میں لے لیا،لاش کی…
Read More...

دریائے سوات میں ڈوبنے والے مزدور کی لاش نکال لی گئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ۔14جولائی 2017 ء)کبل میں دریائے سوات سے نوجوان کی لاش بر آمد کر لی گئی،مزدور محمد علی گزشتہ روز دریائے سوات میں ڈوب گیا تھا جس کی تلاش جاری تھی، دریائے سوات میں گزشتہ روز ڈوبنے والے مزدور محمد علی ولد یوسف سکنہ کبل کی لاش مقامی رضا کاروں نے برآمد کر کے ورثاء کے حوالے کردی، محمد علی دریائے سوات سے بجری نکال رہا تھا کہ بے رحم…
Read More...