Browsing Tag

Swat Motorway

سوات موٹروے متاثرین کا احتجاجی مظاہرہ،موٹر وے کو دریا کنارے بنایا جائے،مظاہرین

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)سوات کی ترقی و خوشحالی کے خلاف نہیں، سوات موٹر وے فیز ٹو زرعی زمینوں کے بجائے دریائے سوات کے کنارے پر بنایا جائے، زرعی زمینوں پر موٹروے بنانا سوات کے عوام کے ساتھ سراسر ظلم و زایادتی ہے کیونکہ یہ معاشی قتل کے مترادف…

سوات موٹروے پر ایک اور حادثہ، دو افراد جاں بحق، اٹھارہ زخمی

سوات موٹرے پر فلائنگ کوچ کھائی میں جا گری، دو افراد جاں بحق جبکہ 18 زخمی ہو گئے ۔ ذرائع کے مطابق جمعرات کی شام سوات موٹروے چکدرہ ٹنل کے قریب فلائنگ کوچ ڈرائیور سے بے قابو ہو کر کھائی میں جا گری

سوات موٹروے 30 اپریل تک کھول دیا جائے گا،کمشنر ملاکنڈ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:08مارچ2018)کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ظہیر الاسلام نے کہا ہے کہ سوات سمیت ملاکنڈ ڈویژن میں 25 ارب روپے کی لاگت سے ترقیاتی کام جاری ہے ،سوات موٹر وے کو 30 اپریل جبکہ چکدرہ مینگورہ روڈ کو ائندہ چھ ماہ تک ٹریفک کیلئے کھول دیا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More