Monthly Archives

ستمبر 2017

کالام سمر فیسٹول کے لئے عمران خان کی آمد متوقع ہے،فضل حکیم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔14ستمبر2017ء )چیئرمین ڈیڈک سوات فضل حکیم نے کہا ہے کہ کالام سمر فیسٹول 15تا 17ستمبر 2017منعقد ہو رہا ہے جس کے دوران مختلف تفریحی سرگرمیاں ہونگیں،فیسٹول کی اختتامی تقریب میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک مہمان…

ڈی پی او نے رکشہ ڈرائیور پر تشدد کرنے والے پولیس اہلکاروں کو چارج شیٹ دے دیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔14ستمبر2017ء ) مینگورہ پولیس اسٹیشن میں رکشہ ڈرائیور پر تشدد کاالزام ثابت ہونے پر ڈی پی او سوات محمد اعجاز خان نے تشدد کرنے والے دو اہلکاروں کو لائن حاضر کے چارج شیٹ دے دیا ، واقعات کے مطابق سات ستمبر کو مینگورہ…

تین روزہ کالام فیسٹیول کا آغاز کل جمعرات کے دن سے ہوگا

سوات (زماسوات ڈاٹ کام ۔ 14 ستمبر2017) محکمہ کھیل وثقافت اورضلعی انتظامیہ سوات کے اشتراک سے تین روزہ کالام فیسٹیول کا آغاز کل بروز جمعرات سے ہوگاتین روزہ فیسٹیول میں صوبے کی علاقائی ثقافت کے حوالے سے رنگا رنگ پروگرامزہونگے جبکہ ہر شام کو…

سیدو شریف اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت نے بچی کی جان لے لی

سوات (زماسوات ڈاٹ کام ۔13ستمبر2017ء )سیدوشریف اسپتال میں ڈاکٹروں اور وارڈ عملہ کی مبینہ غفلت سے بچی جاں بحق ہوگئی، ورثانے مین شاہراہ پر لاش رکھ کر احتجاج کیا، پولیس نے مذکورہ عملے کے خلاف مقدمہ درج کرکے انکوائری شروع کردی ، پولیس رپورٹ کے…

سوات میں ڈینگی کا پہلا شکار،خاتون میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

سوات (زماسوات ڈاٹ کام ۔13ستمبر2017ء )سوات کی تحصیل کبل میں ڈینگی مرض کا پہلا کیس سامنے آگیا، متاثرہ مریضہ کو لیبارٹری ٹسٹ سے تصدیق کے بعد علا ج معالجہ کیلئے سینئر ڈاکٹرز کے پاس منتقل کردیا گیا، علاقے کی لوگوں کا ارباب اختیار سے وائرس کی روک…

بریکوٹ میں صوابی کے رہائشی نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی

سوات (زماسوات ڈاٹ کام ۔13ستمبر2017ء )کے علاقے میں بریکوٹ میں نامعلوم وجوہات کی بناء پر صوابی کے رہائشی نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی، پولیس ذرائع کے مطابق محمد علی ولد منیر خان ساکن صوابی حال بریکوٹ جو وہاں کے ایک مقامی شخص شاہ جہان…

چارباغ پولیس نے 84 موٹر سائیکلوں کو پولیس اسٹیشن میں بند کردیا

سوات (زماسوات ڈاٹ کام ۔13ستمبر2017ء )ڈی پی او سوات کی ہدایت پر چارباغ پولیس کی بغیر ہلمٹ موٹرسائیکل سواروں کے خلاف کارروائی، 84 موٹرسائیکل قبضے میں لے کر تھانے میں بند کردئیے، پولیس ذرائع کے مطابق ڈی پی او سوات اعجاز خان نے بڑھتے ہوئے ٹریفک…

اسسٹنٹ کمشنر نے13دکانداروں پر بھاری جرمانے عائد کردئے

اسسٹنٹ کمشنر سوات کی محکمہ فوڈ کے ہمراہ کوکارئی کے علاقے میں کارروائی، زائد المیعاد اشیائے خوردونوش فروخت کرنے والے 13 دُکانداروں پر بھاری جرمانے عائد کرکے آئندہ کے لئے واننگ کردیا، ذرائع کے مطابق گزشتہ روز اے سی سوات نے عوامی شکایات پر…

چوری شدہ گاڑیوں کے خلاف آپریشن،اسلام آباد پولیس سوات پہنچ گئی

سوات (زماسوات ڈاٹ کام ۔13ستمبر2017ء )سوات میں چوری کی گاڑیوں کے خلاف آپریشن کیلئے اسلام آباد پولیس کی سپیشل ٹیم سوات پہنچ گئی ،پولیس ذرائع کے مطابق جدید ٹیکنالوجی سے لیس اسلام آباد انٹی کارلفٹنگ سیل کی ٹیم سوات پہنچ گئی ہے جو سوات پولیس کے…

سیاحت کی بحالی میں ہوٹل انڈسٹری کا کلیدی کردار ہے،عدنان اورنگزیب

سوات (زماسوات ڈاٹ کام ۔13ستمبر2017ء )شہزادہ میاں گل عدنان اورنگ زیب نے کہا ہے کہ سوات کی تباہ حال سیاحت کی بحالی میں ہوٹل انڈسٹری کلیدی حیثیت رکھتی ہے جس پر توجہ دینے کی ضرورت ہے، سوات میں مثالی امن کے دعووں کی بجائے اس حوالے سے عملی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More