Monthly Archives

نومبر 2017

اصلاحی کمیٹی کانجو کی کوششوں سے دشمنی دوستی میں بدل گئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:05نومبر2017ء) اصلا حی کمیٹی کانجو کی کو ششیں رنگ لے آئی ،دیرینہ دشمنی دوستی میں بد ل گئی ، کچھ مہینے قبل کانجو محلہ شا ہی آبا دمیں گھر یلو ں تنا زعہ پر جھگڑا ہو اتھا جس میں فریقین اول سے حیات ولد دوا خان جا ں بحق جبکہ…

مٹہ،فلائنگ کوچ سے گرنے پر ایک طالب علم جاں بحق دوسرا زخمی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:04نومبر2017ء) مٹہ کے علاقہ شیر پلم میں فلائنگ کوچ سے گرنے پر ایک طالب علم جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا،پولیس کے مطابق تحصیل مٹہ کے علاقہ شیر پلم میں کالج کے طالب علم 18 سالہ سہیل خان اور شفیع اللہ کالج جانے کے لئے…

مینگورہ،نجی سکول کی دیوار گرنے سے پرنسپل سمیت پانچ زخمی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:04نومبر2017ء) مینگورہ کے علاقہ فیض آباد میں نجی سکول کی دیوار گرنے سے پرنسپل اور چار بچے زخمی ہو گئے،زخمیوں کو طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا،ذرائع کے مطابق سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے علاقہ فیض آباد میں واقع…

مسلم لیگ سے مستعفی انجینئر عمر فاروق کے ساتھ سیاسی پارٹیوں کے رابطے شروع

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:4نومبر2017ء) ن لیگ سے مستعفی رہنما انجینئر عمر فاروق سے سیاسی پارٹیوں کے رہنماؤں کے رابطے تیز ، ساتھیوں سے صلاح ومشورے کے بعد آئندہ چند روز میں سیاسی مستقبل کا فیصلہ کیا جائیگا ، پاکستان مسلم لیگ ن کے سابق جنرل…

عوامی نیشنل پارٹی آئندہ انتخابات میں کلین سویپ کرے گی،واجد علی خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:4نومبر2017ء) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری و سابق صوبائی وزیر جنگلات واجد علی خان نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات میں کلین سویپ کریں گے ، اے این پی غریب عوام کی پارٹی ہے اور یہاں کے عوام کی خدمت کے لئے کوشاں…

کارکردگی کی بنیاد پر آئندہ انتخابات میں کامیابی حاصل کریں گے،محب اللہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:4نومبر2017ء) وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی برائے فشریز و لائیوسٹاک محب للہ خان نے کہا ہے کہ عوام آئندہ بھی تحریک انصاف کو کامیاب کرانے کے لئے پر عزم ہے تحریک انصاف کی کارکردگی عوام کے سامنے ہیں اور اس کارکردگی کے بنیاد پر…

وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت 52طلباء و طالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:4نومبر2017ء)وزیر اعظم لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت علامہ اقبال اوپن یو نی ورسٹی ریجنل افس سوات کے زیر اہتمام ملاکنڈ ڈویژن کے 52طلباء و طالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم کئے گئے ، خپل کور ماڈل اسکول مکان باغ میں وزیر اعظم لیپ ٹاپ اسکیم…

سوات میں بارانِ رحمت کے لئے نماز استسقا ادا کی گئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:03نومبر2017ء) سوات بارانِ رحمت کے لئے نماز استسقا ادا کی گئی، جمعہ کے روز مینگورہ کے گراسی گراؤنڈ میں سیکڑوں کی تعداد میں لوگ جمع ہوئے اور بارانِ رحمت کے لئے نماز استسقاادا کی اور طویل خشک سالی کے خاتمہ اور بارانِ…

ننگولئی میں چار سالہ بچی نہر میں ڈوب کر جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:03نومبر2017ء) کبل کے علاقہ ننگولئی میں چار سالہ بچی نہر میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئی،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ ننگولئی میں چار سالہ رخسار دختر قاضی طارق دیگر بچوں کے ساتھ نہر کنارے کھیل رہی تھی کہ اچانک…

سوات میں سہ روزہ پولیو مہم 20 نومبر سے شروع ہو گی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:03نومبر2017ء) سوات میں سہ روزہ انسداد پولیو مہم20نومبر سے شروع کی جائے گی، اس حوالے سے ڈی سی آفس سوات میں اہم اجلاس زیر صدارت ڈی سی سوات محمد طاہر شاہ منعقد ہوا، اجلاس میں بتایا گیا کہ سہ روزہ پولیو مہم20نومبر2017سے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More