Monthly Archives

جنوری 2018

ویلج و نیبرہوڈ کے سیکرٹریوں کا اپ گریڈیشن نہ ہونے کے خلاف احتجاج

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:14جنوری 2017ء)ویلج کونسلوں و نیبر ہوڈ ز کے سیکرٹریوں کا اپ گریڈیشن نہ ہونے کے خلا ف سوات پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ، مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جس پر مختلف قسم کے نعرے درج تھے ، مظاہرے سے خطاب…

زینب کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:14جنوری 2017ء)قصور میں درند گی کا شکار ہونے والی بچی زینب کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف ننگیال پختون آرگنائزیشن کا سوات پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ، مظاہرین کا جلوس کی شکل میں نشاط چوک سے لیکر سوات پریس کلب…

سوات مختلف واقعات میں دو جواں سالہ لڑکیوں نے خودکشی کر لی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:13جنوری2017)سوات میں دو الگ واقعات میں دو جواں سال لڑکیوں نے خود کشی کرکے زندگی کا خاتمہ کردیا۔ تحصیل بریکوٹ کے علاقہ کنڈاک جہانگیرے میں 17 سالہ مسماۃ (و) دختر بادشاہ نے تیز دھار آلہ سے خود پر وار کیا جس سے وہ جاں بحق…

کبل،فاٹا سے بھاری مقدار میں چرس سوات سمگل کرنے کی کوشش ناکام

سوات( زما سوات ڈاٹ کام:13جنوری 2017) فاٹا کے علاقے سے سوات میں بھاری مقدار میں چرس سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ،پولیس کے مطابق یس پی اپر سوات مشتاق خان کی زیر نگرانی DSP کبل سرکل کامران خان ،یس ایچ او شیر علی خان ،ASI سلیم خان نے…

لنڈاکے چیک پوسٹ پر تلاشی کے دوران آئس برآمد،ملزم گرفتار

سوات( زما سوات ڈاٹ کام:13جنوری 2017) لنڈاکے چیک پوسٹ پر پولیس نے ناکہ بندی کے دوران 15کلو گرام آئس برآمد کر کے ملزم کو گرفتارکرلیا،پولیس کے مطابق ڈی ایس پی بریکوٹ سرکل سید زمان شاہ کی نگرانی میں ایس ایچ او رحیم خان نے پولیس نفری کے ہمرای…

ملاقات سے انکار پر وکلاء برادری ڈپٹی کمشنر کے خلاف سراپا احتجاج

سوات( زما سوات ڈاٹ کام:13جنوری 2017)ڈپٹی کمشنر کی جانب سے ملاقات سے انکار،وکلاء برادری سراپا احتجاج بن گئے جبکہ ڈی سی کے تبادلے کا مطالبہ بھی کردیا گیا۔ ہائی کورٹ باراور سوات بار ایسو سی ایشنز کا مشترکہ اجلاس سیدو شریف گل کدہ باروم میں…

ضلع بھر میں سماج دشمن عناصر کے خلاف کوئیک گرینڈ آپریشن جاری

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:12جنوری2017) ضلعی پولیس سربراہ واحد محمود کے فوری احکامات پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ افراد ،مجرمان اشتہاریوں،سماج اور ملک دشمن عناصر کے خلاف جاری ایک باقاعدہ اور منظم کوئیک گرینڈ آپریشن جاری ہے۔ سال 2017 میں661 سرچ…

منشیات کے خلاف سب کو مل کرکوششیں کرنی ہوگی،ارشاد خان

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:12جنوری2017) سوات میں فرینڈ ہیلپ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام منشیات کی روک تھام کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا ،تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ضلعی کونسلر ارشاد خان نے کہاکہ منشیات ایک لعنت ہے جو نوجوان نسل کو ناسور کی طرح…

مطالبات تسلیم کئے جائیں ورنہ بیوٹیفکیشن پراجیکٹ بند کردیں گے،سب انجینئرز

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:12جنوری2017) اپ گریڈیشن نہ ہونے کے خلاف آل سوات انجینئرز کا احتجاجی مظاہرہ اور پید ل مارچ ، مطالبات تسلیم نہ ہونے پر بنی گالہ میں دھرنا اور بیوٹیفیکیشن پراجیکٹ بند کرنے کی دھمکی ، آل سوات سب انجینئرز ایسو سی ایشن کا…

محمد عمران خان رسیکیو1122 کے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر تعینات

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:12جنوری2017)محمد عمران خان ریسکیو1122کے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر تعینات ہوگئے جبکہ ارشد اقبال کو ڈی آئی خان تبدیل کردیا گیا۔ریسکیو 1122ڈسٹرکٹ ایمر جنسی آفیسر عمران خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہر مشکل گھڑی میں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More