مٹہ میں مبینہ طور پر نوجوان لڑکے اور لڑکی کو زہر دیکر قتل کردیا گیا۔

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 19 ستمبر 2018ء) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ کورے سین پوڑہ میں شادی شدہ خاتون اور ایک نوجوان کو مبینہ طور پر زہر دیکر قتل کردیا گیا ۔ پولیس کے مطابق 25سالہ مسماۃ(م) اور 26سالہ کُمیل کے بارے میں اہل خانہ کا کہنا تھا کہ گذشتہ روزدونوں نے زہر کھا کر خود کشی کرلی ہے جس کے کے بعد پولیس نے تحقیقات کئے اور میڈیکل رپورٹ میں ثابت ہوگیا کہ دونوں کو زہر دیکر قتل کیا گیا تھا جس پر پولیس نے خاتون کے والد ، دو بھائیوں ، سسر اور لڑکے کے والد اور بھائی کو گرفتار کرکے ان کے خلاف دوہرے قتل کا مقدمہ درج کردیا گیا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More