Monthly Archives

جنوری 2019

حلال فوڈ اینڈ سیفٹی اتھارٹی ملاکنڈ کی سالانہ رپورٹ کمشنر ملاکنڈ ظہرالاسلام کوپیش

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 20 جنوری 2018ء)خیبر پختونخوا حلال فوڈ اینڈ سیفٹی اتھارٹی ملاکنڈ کے ریجنل ڈائریکٹر محمد اسد قاسم نے کہا ہے کہ گزشتہ ایک سال کے دوران اتھارٹی نے بازاروں اور تعلیمی اداروں کی سطح پر اشیائے خوراک میں حلال…

مینگورہ، سہراب خان چوک میں دو سال قبل لگائے گئے ٹریفک سگنل غائب،قوم کے لاکھوں روپے ضائع

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 21 جنوری 2019ء) سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے مصروف ترین چوک سہراب خان چوک دو سال قبل نصب کردہ ٹریفک سگنل مبینہ طور پر لاپتہ ہوگئے، ان سگنلز کو تقریبا دو سال قبل سوات کے ٹیکنیکل کالج کے طلبہ کے…

سردی کی شدت میں مزید اضافہ،کم سے کم درجہ حرارت منفی ایک ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 19 جنوری 2018ء) سوات کے مرکزی شہر مینگورہ اور مضافات میں آج ہفتہ کے روز موسم آبر الود رہا جبکہ وقفہ قفہ سے ہلکی ہلکی بارش بھی جاری رہی ۔ سوات کے پہاڑی علاقوں جن میں ملم جبہ، کالام، مٹہ ، مرغزار پر برف…

ہیلتھ کیئر کمیشن کی کاروائی، مینگورہ میں 3 غیر قانونی ڈینٹل کلینک سیل

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 19 جنوری 2018ء)سوات کے مرکزی شہر مینگورہ میں ہیلتھ کیئر کمیشن کی کارروائی، 3 غیر قانونی ڈینٹل کلینک سیل کردیئے گئے۔ بھاری مقدارمیں ناقص سامان بھی برآمد کرلیا گیا۔ ہیلتھ کئیر کمیشن کے سینئر انسپکٹر سعید…

شاہین اباد میں گیس سیلینڈر پھٹنے سے 8افراد زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 19 جنوری 2019ء) مینگورہ شہر کے نواحی علاقہ شاہیںن اباد شگئی میں صبح 5 بجے کے قریب گیس سلینڈر پھٹنے سے 8 افراد زخمی ہوگئے۔ریسکیو 1122 کے مطابق ایک ہی کمرے میں سوئے ہوئے افراد پر اچانک گیس سیلینڈر پھٹ گئی…

مینگورہ کے عوام کا محکمہ سوئی گیس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 18 جنوری 2019ء) محکمہ سوئی گیس کے ستائے ہوئے صارفین کے صبر کا پیمانہ چھلک پڑا،یونین کونسل گل کدہ،پانڑ ،خواجہ آباد کے بپھرے ہوئے عوام کا سخت احتجاج،پیر کے روز تک ڈیڈلائن دے دی،مسئلہ حل نہ ہونے کی صورت…

سوات میں چار روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز

سوات 21 تا24 جنوری 2019کوچار روزہ NIDسوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 18 جنوری 2018ء) سوات21 تا24 جنوری 2019کوچار روزہ NIDانسداد پولیو مہم کیلئے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ ضلع بھر میں مہم کے دوران 251519 گھرانوں میں موجود 478382…

تحصیل خوازہ خیلہ کے عوام قومی پاسپورٹ کانجو ٹاون شپ کے بجائےشانگلہ میں بنوائنگے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 18 جنوری 2018ء)سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے عوام اب اپنا پاسپورٹ اب سوات آفس کے بجائے شانگلہ پاسپورٹ آفس میں بنوائنگے، شانگلہ الپوری آفس کے اسسٹنٹ ڈائیریکٹر پاسپورٹ عتیق الرحمان کے مطابق نئے قومی پاسپورٹ…

دو دن قبل اغواء ہونے والا پانچ سالہ بچہ بازیاب ، دو اغواء کار گرفتار

سوات( زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 17 جنوری 2018ء )رحیم آباد پولیس نے دو دن قبل  پانچ سالہ مغوی بچے کو بازیاب کرالیا.رحیم اباد پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ اومحمد رحیم  کے مطابق 2 اغوا کاروں فواد اور مراد نے پانچ سالے بچے کو تندوڈاگ سے اغواء…

فضا گٹ میں پک اپ ڈاٹسن گہری کھائی میں جاگری،ایک بچہ جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی

سوات( زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 17 جنوری 2018ء )مینگورہ کے نواحی علاقہ فضاگٹ میں پک اپ ڈاٹسن ڈرائیورسے بے قابو ہوکر گہری کھائی میں جاگری ،جس کے نتیجہ میں 11 سالہ بچہ جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے، ریسکیو 1122کے اہلکا رموقع پر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More