Monthly Archives

اکتوبر 2019

حریم شاہ کو گرفتار کیے جانے کا امکان

لاہور (آن لائن نیوز۔ 23 اکتوبر 2019ء) :ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کو وزارت خارجہ میں ویڈیوز بنانے پر قانونی کاروائی کرتے ہوئے گرفتار بھی کیا جا سکتا ہے۔تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاک سٹار حریم فاروقی کی وزارت خارجہ میں بنائی گئی ویڈیو نے ایک ہنگامہ کھڑا…

فوج کو مکمل تیار رکھیں، وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد (آن لائن نیوز۔ 23 اکتوبر2019ء) وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف کو ہدایت جاری کردی ہے کہ فوج کو مکمل طور پر تیار رکھیں۔ وزیراعظم نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے کہا ہے کہ اگر بھارت کی جانب سے کوئی مس ایڈونچر ہو تو بھرپور جواب…

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز  کو بھی سروسز اسپتال میں داخل کرلیا گیا

وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر مریم نواز کو کوٹ لکھپت جیل سے سروسز اسپتال لایا گیا جہاں انہوں نے والد نواز شریف سے ملاقات کی۔والد سے ملاقات کے دوران مریم نواز کی طبیعت بھی ناساز ہوگئی جس کے بعد انہیں سروسز اسپتال میں ہی داخل کرلیا گیا ہے۔…

وزیر اعلیٰ محمود خان کے آبائی علاقہ کے سڑکوں پر کنٹینرز لگا دئے گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)27اکتوبر کے ممکنہ آزادی مارچ کے شرکا کو روکنے کیلئے ضلع سوات کے مختلف سڑکوں کنارے کنٹینرز ڈال دئے گئے ہیں۔ جے یو آئی سوات کے وزیر اعلیٰ کے گھر کے قریب حالیہ سیاسی طاقت کے مظاہرے کے بعد وزیر اعلیٰ کے آبائی علاقہ…

کالام تا کمراٹ لنک روڈ کی تعمیر کیلئے 5ارب روپے کی منظوری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)سوات کے سیاحتی وادی کالام اورضلع دیر کے سیاحتی علاقہ کمراٹ کو بذریعہ سڑک ملانے  کیلئے 5 ارب روپے سڑک کی تعمیر کیلئےمنظور کردئے گئے ہیں۔کالام میں ہی واقع ایک اور سیاحتی مقام شاہی باغ کی ترقی کیلئے بھی کروڑوں روپے منظور…

سوات، مہوڈنڈجھیل میں سیزن کی تیسری برفباری، ضلع بھر میں موسم سرد ہوگیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)سوات کے سیاحتی وادی کالام میں ہلکی بارش شروع ہوگئی، بارش کی وجہ سے مینگورہ شہر سمیت ضلع بھرمیں سردہوائیں چلناشروع ہو گئی ہیں، سرد ہواوں کی وجہ سے مینگورہ شہر میں موسم سردہوگیا ہے، جبکہ سوات کے سیاحتی  علاقہ کالام کے…

مرکزی صدر کی ہر آواز پر لبیک کہیں گے، جانیں بھی قربان کرنےکوتیارہیں، ایوب اشاڑے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)آزادی مارچ میں مشر اسفندیار ولی خان کے حکم پر کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے، مرکزی صدر کی ہر آواز پر لبیک کریں گے، ان خیالات کااظہارعوامی نیشنل پارٹی ضلع سوات کے صدر ایوب خان اشاڑے، مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری…

مٹہ میں پولیس کی بھاری نفری تعینات، پولیس کا فلیگ مارچ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) مٹہ پولیس تھانہ کی حدود میں پولیس کی بھاری نفری کیساتھ فلیگ مارچ ،مارچ میں ڈی ایس پی مٹہ سرکل سمیت مٹہ تحصیل کی تمام پولیس تھانوں اور پولیس چوکیوں کے افسران سمیت سینکڑوں پولیس نفری کی شرکت ، مارچ میں ٹریفک پولیس کی…

مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں 4.3 شدت کا زلزلہ ریکارڈ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر کے مختلف علاقوں میں بدھ کے روززلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے ، زلزلہ پیمامرکز کے مطابق ضلع سوات کے مرکزی شہرمینگورہ اور گردنواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More