Monthly Archives

اکتوبر 2019

سخرہ گھڑی، مسجد سے واپس جانے والا معمر شخص فائرنگ سے قتل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)تحصیل مٹہ کے علاقہ سخرہ گھڑی میں 55سالہ شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقتول اول خان ولدقاسم مقامی مسجد میں فجر کی نماز آدا کرنے کے بعد واپس اپنے گھر جا رہا تھا کہ نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کرکے…

سوات،تندور ایسوسی ایشن کی تمام تندور بند کرنے کی دھمکی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)سوات تندور ایسوسی ایشن نے آٹے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے اور روٹی کے نڑخ میں اضافہ نہ ہونے پر تندور بند کرنے کی دھمکی دے دی۔ سوات تندور ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری نعیم خان کا کہنا ہے کہ آٹے کی بوری پانچ ہزار روپے تک…

طالبہ قتل، بنگلہ دیشی عدالت نے 16 افراد کو سزائے موت سنادی

بنگلہ دیش(ویب ڈیسک) بنگلہ دیشی عدالت نے مدرسے کی 18 سالہ طالبہ نصرت جہاں کے قتل کا الزام ثابت ہونے پر 16 مجرمان کو سزائے موت سنادی۔ چٹاگانگ کے نزدیکی علاقے فینی میں قائم مدرسے کی ایک طالبہ نصرف جہاں کو رواں برس 6 اپریل کو مدرسے کے استاد کی…

عدالت کا سانحہ ساہیوال کے تمام ملزمان کو بری کرنے کا حکم

اسلام آباد(ویب ڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت کا سانحہ ساہیوال سے متعلق بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے۔تفصیلات کے مطابق عدالت نے مقدمے میں ملوث تمام ملزمان کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کرنے کا حکم دے دیا ہے۔عدالت نے مقتول ذیشان کے بھائی احتشام…

کمراٹ سے کالام، پتراک سے تل اور کمراٹ سے جاز بانڈہ تک سڑکیں تعمیر کی جائیگی۔ عاطف خان

پشاور(ویب ڈیسک) خیبر پختون خوا کے سینئر وزیر برائے سیاحت عاطف خان نے کہا کہ دیر بالا کے سیاحتی مقامات تک سڑکوں کی تعمیر یقینی بنائی جائیگی بہت جلد 67 کلومیٹر کمراٹ سے کالام،47 کلومیٹر پتراک سے تل اور14 کلومیٹر کمراٹ سے جاز بانڈہ تک سڑکوں…

گنبد میرہ پانی کا مسئلہ، اہل علاقہ نے مقامی ایم پی اے کے گھر کا گھیراؤ کرنے کی دھمکی دے دی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے علاقہ گنبد میرہ کے پینے کے پانی کا مسئلہ تاحال حل نہ ہوسکا، بار بار کے احتجاج اور میڈیا پر فریاد و چیخ وپکار کے باوجود اہل علاقہ پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں۔ چند ماہ قبل اہل علاقہ کی طرف سے احتجاج اور…

اسلام آباد میں کہیں بھی کنٹینر لگا کر سڑکوں کو بند نہیں کیا گیا۔ ترجمان اسلام آباد پولیس

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ترجمان اسلام آباد پولیس نے وفاقی دارالحکومت کی اطراف میں خندقیں کھودنے کی خبروں پر خاموشی توڑ دی ۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کی جانب سے کہا گیا کہ شہر میں کسی بھی سڑک پر خندق نہیں کھودی گئی اور نہ ہی کسی بھی سڑک کو…

مولانا فضل الرحمن کی آرمی چیف سے ملاقات کا انکشاف

جے یو آئی (ف) کے رہنما مولانا فضل الرحمان نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی اور آزادی مارچ کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔ اس بات کا انکشاف بدھ کو نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں اینکر کی جانب سے کیا گیا۔مذکورہ اینکر…

حکومت کا آزادی مارچ کی اجازت دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن نیوز)وفاقی حکومت نے جے یو آئی ف کو آزادی مارچ کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت حکومتی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں جے یو آئی ف کے آزادی مارچ کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔حکومتی…

آزادی مارچ میں ملک کی بربادی ہے، عزیزاللہ گران

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے معدنیات صوبہ خیبرپختونخوا عزیز اللہ گران نے کہاہے کہ آزادی مارچ کے نام پر منتخب حکومت کیخلاف سازش کی جارہی ہے آزادی مارچ میں ملک کی بربادی کاراز پوشیدہ ہے، عوام باشعور ہیں اور وہ کسی بھی صورت…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More