Daily Archives

خوازہ خیلہ،جائیداد کے تنازعے پر تصادم،ایک جاں بحق تین زخمی

سوات ( زما سوات ڈاٹ کام ) خوازہ خیلہ کے علاقے مشکومئی میں جائیداد کے تنازعے پر دو فریقین میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ خاتون سمیت تین افراد زخمی ہو گئے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقے کورمل مشکومئی میں…

وفاقی کابینہ نے نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی مشروط منظوری دے دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) وفاقی کابینہ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کی مشروط منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے محدود مدت کے لیے نکالا جا رہا ہے۔ کابینہ کی ذیلی…

مریم نواز کی وہ ایک بات جو بتائے گی کہ ڈیل ہوئی ہے یا نہیں

اگر نوازشریف کی بیرون ملک روانگی کے بعد مریم نواز مولانا کے آزادی مارچ کا حصہ بن گئیں تو ڈیل کا تاثر ختم ہو جائے گا دوسری صورت میں مریم نواز کی خاموشی ڈیل کا نتیجہ ہو گی اسلام آباد (ویب ڈیسک) :سینئیر صحافی کاشف عباسی کا کہنا ہے کہ ن لیگ کو…

خیبر پختونخوا میں جمعرات سے بارشوں اور برفباری کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

پشاور (ویب ڈیسک ) محکمہ موسمیات نے جمعرات سے خیبر پختونخوا کے میدانی اور بالائی اضلاع میں بارش، برفباری اور ژالہ باری کا سلسلہ شروع ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔پراویژنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ کی جانب سے جاری کردہ مراسلے کے مطابق محکمہ موسمیات نے…

سوات،آٹے کی مہنگے داموں فروخت جاری،انتظامیہ خاموش

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں انتظامیہ کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے، بیس کلو آٹے کا تھیلا ایک ہزار سے لے کر گیارہ سو تک فروخت ہو رہا ہے جبکہ انتظامیہ خاموش تماشائی بن گئی ہے ۔ ذرائع کے مطابق مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں آٹے کی قیمت گرنے…

سوات،20 کلو آٹے کے تھیلے میں19 کلو آٹے کی فروخت جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے بعد دکانداروں کی چاندی ہو گئی، بیس کلوتھیلے کی بجائے انیس کلو آٹے کے تھیلے فروخت ہو رہے ہیں جبکہ غریب عوام لا علم اور انتظامیہ خاموش بنے بیٹھے ہیں۔ ذرائع کے مطابق مینگورہ شہر سمیت…

چترال میوزیم کے لئے پاک فوج کی جانب سے سولر سسٹم کی تنصیب مکمل

چترال (ویب ڈیسک ) کور کمانڈر 11 کورپس لیفٹننٹ جنرل شاھین مظہر کی ھدایت پر چترال میوزیم میں سولر سسٹم (گرین انرجی) کی تنصیب کا کام مکمل کرلیا گیا۔ کور کمانڈر 11 کورپس لیفٹننٹ جنرل شاھین مظہرکی ہدایت پر جی او سی ملاکنڈ ڈویژن میجر جنرل محمد…

سینئرصحافی سلیم اطہر کے والد انتقال کرگئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) دنیا ٹی وی کے نمائندہ اور سینئر صحافی سلیم اطہر کے والد انتقال کر گئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ مینگورہ میں ادا کردی گئی جس میں سیاسی و سماجی افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔ مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی جامع…

فضل حیات چٹان کی پانچویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)پاکستان پیپلز پارٹی ضلع سوات کے سابق جنرل سیکرٹری فضل حیات شہید کی پانچویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی، برسی تقریب میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماؤں سمیت دیگر سیاسی شخصیات اور علاقہ عمائدین نے بھی شرکت کی، برسی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More