Daily Archives

تحریک انصاف نے یونین کونسلوں کی سطح پر ورکرز کنونشن کرانے کا اعلان کردیا

پاکستان تحریک انصاف کے زیر اہتمام حلقہ پی کے 4 کی سطح پر کامیاب کنونشن کے بعد اب کارکنوں کی طرف سے ایم پی اے عزیز اللہ گران پر دباؤ بڑھتا جا رہا ہے کہ وہ پہلے یونین کونسلوں کی سطح پر اور بعد میں ضلعی سطح پر گرینڈ ورکر کنونشن کے انعقاد کیلئے…

سوات میں دوسرے روز بھی بارش اور برفباری جاری ہے

سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سمیت دیگر میدانی علاقوں میں دوسرے روز بھی بارش کا سلسلہ جاری رہا،جس کے باعث موسم مزید سرد ہوگیا ہے ۔ اسی طرح بالائی علاقوں میں بھی وقفے وقفے سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے جس سے اُن علاقوں میں سردی کی شدت میں مزید…

برطانوی شاہی جوڑے کے بعد ہالینڈ کی ملکہ پاکستان آئیں گی

برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان آمد کے بعد اب ہالینڈ کی ملکہ پاکستان آئیں گی۔ تفصیلات کے مطابق نیدرلینڈ کی ملکہ میک سیما رواں پاکستان آنے کو تیار ہیں۔ نیدرلینڈ کی ملکہ پاکستان کا تین روزہ دورہ کریں گی۔ ذرائع کے مطابق نیدرلینڈ کی ملکہ میک سیما…

مولانا فضل الرحمن کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد دھرنے کے دوران مذہب کارڈ استعمال کیا۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کور کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں پنجاب اور خیبر پختونخوا کے…

“تم لوگ اسلام کیلئے نہیں، اسلام آباد کیلئے نکلے ہو” چکدرہ میں روڈ بندش پر شہری کی جے یو آئی کارکنان…

چکدرہ کے مقام پر ملاکنڈ ڈویژن کو ملک سے ملانے والی قومی شاہراہ بند کرنے پر ایک شہری نے جے یو آئی (ف) کے کارکنان کو کھری کھری سنادی۔ شہری کی جے یو آئی کارکنان کے ساتھ تکرار کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے اور سوشل میڈیا کی مشہور ویب…

پشاور ہائی کورٹ نے جے یو آئی کو سڑکیں بند کرنے سے روک دیا

پشاور ہائیکورٹ نے جمعیت علماء اسلام(ف) کو دھرنوں سے متعلق حکم جاری کر دیا۔
پشاور ہائیکورٹ نے جمعیت علماء اسلام(ف) کو حکومت مخالف آزادی مارچ کے پلان کے تحت دھرنوں کے دوران سڑکیں بند کرنے سے روک دیا۔
جسٹس اکرام اللہ اور جسٹس وقار احمد پر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More