Daily Archives

پاکستان کا شاہین ون میزائل کا کامیاب تجربہ

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان میں بتایا کہ پاکستان نے شاہین ون میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے، میزائل ہر قسم کے وار ہیڈز650کلومیٹر تک لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی نے ٹماٹر کا اسٹال لگا لیا، منٹوں میں فروخت

تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی ارسلان تاج منافع خوری کے خلاف میدان میں آگئے۔ ارسلان تاج نے اپنے حلقہ انتخاب پی ایس 102 گلشن اقبال میں سستے ٹماٹروں کی فراہمی کے لیے پارٹی کیمپ لگالیا، کیمپ میں ٹماٹر سمیت دیگر سبزیاں منڈی کے نرخ پر فروخت کی…

پولیو نے چاروں صوبوں کو لپیٹ میں لے لیا

رواں سال کے اختتام تک پولیو وائرس کی سنچری مکمل ہونے کا خدشہ ، اب تک وائلڈ پولیو وائرس کے کل86 کیسز سامنے آچکے ہیں، اس کے علاو پولیو ٹائپ ٹو وائرس کے بھی9 کیسز سامنے آچکے ہیں حالانکہ پولیوٹائپ ٹو وائرس کا 1999میں ملک سے خاتمہ ہوچکا تھا۔

بہاولپور سے 2 بھارتی جاسوس گرفتار

دونوں شہری بغیر پاسپورٹ اور دستاویزات کے پاکستان میں داخل ہوئے تھے اور ان کے خلاف کنٹرول آف انٹری ایکٹ 3 اور 4 کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔بھارتی شہریوں کی شناخت پرشانت وائندم ولد بابو راو وائندم اور وری لال ولد صوبی لال کے نام سے ہوئی

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More